اس میں ان قوانین یا قواعد کی وضاحت ہوتی ہے جن کے تحت الزامات لگائے گئ

ایک رسمی دستاویز ہے جو کسی شخص پر عائد کیے گئے الزامات کی تفصیلات فراہم کرتی ہے۔ یہ قانونی یا تفتیشی کارروائی کا ایک اہم حصہ ہوتی ہے، خاص طور پر فوجی، عدالتی یا تادیبی معاملات میں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق، انہیں چارج شیٹ کردیا گیا ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ ان پر عائد الزامات کو رسمی طور پر پیش کیا گیا ہے، اور وہ اب قانونی کارروائی یا دفاع کے مراحل میں داخل ہوں گے۔

بشری بی بی کی کوئی خبر نہیں شاید وہ بھی گرفتار ہیں اور لیڈر شپ عوام سے یہ بات چھپا رہی ہے
اگر کے پی میں ہیں تو کوئی ان کا ویڈیو پیغام نہیں
دال میں کچھ کالا ہے
Copied.
کیونکہ وہ سمجھتےہیں کہ عمران خان پچھلے دس سال سے حق و باطل کی جنگ لڑ رہا ہے
وہ سمجھتےہیں کہ عمران خان ان کی آنے والی نسلوں کی جنگ لڑ رہا ہے
(حق و باطل کےدس سالہ معرکے میں آٹھ سال فوج کیساتھ مل کر اور دو سال فوج کے خلاف جہاد کیا)

تاکہ ہم جیسے گنہگار بھی دعائے خیر میں شامل ہو جائیں۔

جیسے ہی موت کا فرشتہ نظر آیا بھاگ گئے ۔
🏃🏻😂
جیسے ہی موت کا فرشتہ نظر آیا بھاگ گئے ۔
🏃🏻😂
کہ اسٹیبلشمنٹ انھیں دوبارہ اپنا لے۔ بس اتنی سی کہانی ہے انکلاب کی (انقلاب) ان کی ڈکشنری میں موجود نہی ہے

شکرکریں آپ یوتھیا نہی ہیں
شکرکریں آپ یوتھیا نہی ہیں
پنجاب پولیس زندہ باد
پاکستان رینجرز زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
پنجاب پولیس زندہ باد
پاکستان رینجرز زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
میرا اور آپ کا پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
میرا اور آپ کا پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
یہ کمزوری ان پاپولسٹوں کے حوصلے مزید بھڑھا دیتی ہے یاد رہے یہ کوئی حقوق کی جنگ نہی بلکہ اقتدار کی جنگ ہے جس کا ایندھن عام پاکستانی بن رہے ہیں

حکمرانوں جرنیلوں اور پی ٹی آئی والوں کی پانچویں گھی میں ہے مر تو وہ گئے جو آج یتیم ہو گئے

تشدد میں ملوث افراد کے خلاف فوری قانونی کارروائی کریں۔ قانون کا اطلاق بلا تفریق ہو تاکہ کسی کو یہ محسوس نہ ہو کہ انہیں رعایت مل رہی ہے۔