banner
sheikhjikachorn.bsky.social
@sheikhjikachorn.bsky.social
‎ایسی دنیا میں جہاں عوامی رہنما اکثر تقسیم کا استحصال کرتے ہوئے اور عدم اعتماد کو فروغ دیتے ہوئے اٹھتے ہیں، یہ بہت ضروری ہے کہ ہم اتحاد، سچائی اور عقل پر توجہ دیں۔
چارج شیٹ میں الزامات کے ساتھ شواہد کی تفصیلات فراہم کی جاتی ہیں یا اشارہ دیا جاتا ہے کہ مقدمے میں یہ شواہد پیش کیے جائیں گے
‎اس میں ان قوانین یا قواعد کی وضاحت ہوتی ہے جن کے تحت الزامات لگائے گئ
December 10, 2024 at 12:08 PM
‏چارج شیٹ (Charge Sheet)
‏ایک رسمی دستاویز ہے جو کسی شخص پر عائد کیے گئے الزامات کی تفصیلات فراہم کرتی ہے۔ یہ قانونی یا تفتیشی کارروائی کا ایک اہم حصہ ہوتی ہے، خاص طور پر فوجی، عدالتی یا تادیبی معاملات میں۔
December 10, 2024 at 12:06 PM
‎لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کیس میں
‎آئی ایس پی آر کے مطابق، انہیں چارج شیٹ کردیا گیا ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ ان پر عائد الزامات کو رسمی طور پر پیش کیا گیا ہے، اور وہ اب قانونی کارروائی یا دفاع کے مراحل میں داخل ہوں گے۔
December 10, 2024 at 12:03 PM
شدید متفق

👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
December 5, 2024 at 2:41 PM
نہی سر ساری دال ہی کالی ہے آپ کے لیڈر آپ کو بتا نہی رہے ویسے بھی آپ اپنی خیالی جنت سے نکلنے کو تیار نہی
‏کسی کے پاس کوی کنفرم اپ ڈیٹ؟

بشری بی بی کی کوئی خبر نہیں شاید وہ بھی گرفتار ہیں اور لیڈر شپ عوام سے یہ بات چھپا رہی ہے
‏اگر کے پی میں ہیں تو کوئی ان کا ویڈیو پیغام نہیں
‏دال میں کچھ کالا ہے
Copied.
November 27, 2024 at 1:24 PM
عمران خان کےسپورٹرز کو یوتھیا کیوں کہا جاتا ہے؟

‏کیونکہ وہ سمجھتےہیں کہ عمران خان پچھلے دس سال سے حق و باطل کی جنگ لڑ رہا ہے
‏وہ سمجھتےہیں کہ عمران خان ان کی آنے والی نسلوں کی جنگ لڑ رہا ہے
‏(حق و باطل کےدس سالہ معرکے میں آٹھ سال فوج کیساتھ مل کر اور دو سال فوج کے خلاف جہاد کیا)
November 27, 2024 at 1:21 PM
انصافی دوست برائے مہربانی ، شہدا کے نام ، ایڈریس ،،جسد خاکی اور جنازوں کی تصاویر شئیر کریں
تاکہ ہم جیسے گنہگار بھی دعائے خیر میں شامل ہو جائیں۔
November 27, 2024 at 12:36 PM
Reposted
‫سارے کفن پہن کر ڈی چوک جا رہے تھے ۔‬
‫جیسے ہی موت کا فرشتہ نظر آیا بھاگ گئے ۔‬
‫🏃🏻😂‬
November 27, 2024 at 12:09 PM
یوتھیوں کا دکھ صرف اتنا ہے
کہ اسٹیبلشمنٹ انھیں دوبارہ اپنا لے۔ بس اتنی سی کہانی ہے انکلاب کی (انقلاب) ان کی ڈکشنری میں موجود نہی ہے
November 27, 2024 at 5:53 AM
اگر آپ کو لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کی لڑائی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت اور سویلین بالادستی کے خلاف ہے تو مجھے آپ کی بے ہودگی پر افسوس ہے۔ ایسی جماعت جو اپنے سویلین مخالفین کے بجائے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات پر اصرار کرتی ہے اس پر کبھی اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔
November 27, 2024 at 5:49 AM
کلٹ فالورز عموماً سوال کرنے یا تنقیدی سوچ اپنانے کے بجائے اندھی تقلید کرتے ہیں، کیونکہ وہ جذباتی طور پر اس کلٹ کے ساتھ جڑ جاتے ہیں۔آپ غور کریں یوتھیا ان تمام خصوصیات پر پورا اترتا ہے مگر خود کو باشعور اور عقل کل سمجھتا ہے
November 27, 2024 at 4:48 AM
‎کلٹس اپنے فالورز کو جذباتی طور پر قابو میں رکھتے ہیں، جھوٹے خواب اور نظریے بیچتے ہیں۔ ان کی باتیں جذباتی حد تک اثر رکھتی ہیں، چاہے وہ حقیقت سے کتنی بھی دور ہوں۔
شکرکریں آپ یوتھیا نہی ہیں
November 27, 2024 at 4:44 AM
‎کلٹس (cults) یا ایسے گروپس جو اپنے مخصوص نظریات اور خود غرض مقاصد کے تحت لوگوں کو کنٹرول کرتے ہیں، عموماً ایک جیسے حربے استعمال کرتے ہیں۔ ان کے فالورز کا رویہ واقعی ایک دلچسپ نفسیاتی اور سماجی کیس اسٹڈی ہے
November 27, 2024 at 4:42 AM
‎سوشل میڈیا کے ذریعے، معاشرتی انتشار اور افراتفری کا باعث بنتے ہیں آج کل ہم اپنی آنکھوں سے اس کا عملی مظاہرہ دیکھ رہے ہیں افسوس ارباب اختیار لوگوں پر ہے کیوں کوئی عملی قدم نہی اٹھاتے
November 27, 2024 at 4:17 AM

‏پنجاب پولیس زندہ باد
‏پاکستان رینجرز زندہ باد
‏پاک فوج زندہ باد
‏پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
November 26, 2024 at 7:44 PM
‏کیسا لگا پھر ریاست کا ایکشن 😎
‏میرا اور آپ کا پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
November 26, 2024 at 7:34 PM
‎پی ٹی آئی کی قیادت کو ان واقعات پر جوابدہ بنایا جائے اور ان سے کہا جائے
November 25, 2024 at 5:55 PM
‎پاکستان کے قانونی نظام میں معاملات کو عدالت میں ثابت کرنا اور فوری فیصلے لینا مشکل ہوتا ہے، جس کی وجہ سے ملزمان اکثر سزا سے بچ جاتے ہیں۔ بدقسمتی سے عدالتوں نے ہمیشہ ہی مجرموں کے حقوق کا خیال رکھا ہے جس کا خمیازہ عام پاکستانی بھگت رہیں ہیں
November 25, 2024 at 5:53 PM
‎ریاست زیادہ سختی سے گریز اس لیے کر سکتی ہے کہ سخت اقدامات عوامی انتشار یا مزید بدامنی کو جنم دے سکتے ہیں۔
یہ کمزوری ان پاپولسٹوں کے حوصلے مزید بھڑھا دیتی ہے یاد رہے یہ کوئی حقوق کی جنگ نہی بلکہ اقتدار کی جنگ ہے جس کا ایندھن عام پاکستانی بن رہے ہیں
November 25, 2024 at 5:51 PM
‎پاکستان میں جب بھی کوئی جماعت یا گروہ تشدد کا سہارا لیتا ہے، خاص طور پر ریاستی اداروں کے خلاف، تو یہ نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ ریاست کی رٹ کے لیے بھی ایک چیلنج ہوتا ہے۔ اگر پی ٹی آئی یا کسی بھی جماعت کے حامی ایسی حرکتوں میں ملوث ہیں، تو ریاست کو سخت اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
November 25, 2024 at 5:49 PM
Reposted
بدقسمت ہیں وہ لوگ جنہوں نےایک ایسےشخص کےحوالےصوبہ کردیاجسکی اپنی شناخت قانون توڑنےاورانتشارپھیلانےسےجڑی ہے۔گنڈاپورجیسےکردارجوخود قانون کی دھجیاں اڑاتے ہیں، ان سے کسی بھی قانون کی عملداری کی توقع کرنا حماقت سے کم نہیں۔کیا ایسے لوگوں کے ذریعے عوامی مسائل حل ہوں گے یا صرف ذاتی ایجنڈے مسلط کیے جائیں گے؟
November 25, 2024 at 3:56 PM
‎پولیس کو جدید تربیت اور وسائل فراہم کریں تاکہ وہ ہجوم کو قابو کرنے کے لیے غیر مہلک طریقے استعمال کرسکیں۔ امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے پیشگی حفاظتی اقدامات کریں۔
حکمرانوں جرنیلوں اور پی ٹی آئی والوں کی پانچویں گھی میں ہے مر تو وہ گئے جو آج یتیم ہو گئے
November 25, 2024 at 4:48 PM
اس ملک کے خیر خواہوں کو چاہئے
‎تشدد میں ملوث افراد کے خلاف فوری قانونی کارروائی کریں۔ قانون کا اطلاق بلا تفریق ہو تاکہ کسی کو یہ محسوس نہ ہو کہ انہیں رعایت مل رہی ہے۔
November 25, 2024 at 4:42 PM
حقیقت یہ ہے کہ زندگی اور انسانی فطرت کہانیوں کی سادہ تقسیم، یعنی “نیک بمقابلہ بد”، سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے۔ حقیقی دنیا میں لوگ مکمل طور پر اچھے یا برے نہیں ہوتے، بلکہ ان میں خوبیوں اور خامیوں کا امتزاج ہوتا ہے۔
November 19, 2024 at 9:36 PM
‎جو بیانیہ صرف نیک بمقابلہ بد کی کہانی پر مبنی ہو وہ یقینا” جھوٹا بیانیہ ہوتا ہے۔حقیقت کی دنیا میں اچھے لوگوں میں کمزوریاں اور کوتاہیاں پائی جاتی ہیں اور جنہیں ہم بُرا سمجھتے ہیں اُن میں خوبیاں بھی ہوتی ہیں۔ کہانی کی دنیا میں ہیرو ہر خُوبی کا مالک اور ولین میں ہر خرابی ہوتی ہ
November 19, 2024 at 9:33 PM