sheikh2805.bsky.social
@sheikh2805.bsky.social
Reposted
December 29, 2024 at 6:53 PM
Reposted
"اسٹیبلشمنٹ یا کسی باہر کے مُلک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں،بنی گالہ میں ہاوُس اریسٹ نہیں ہوں گا بلکہ مقدمات کا سامنا کروں گا۔ ڈھائی سال سے مقدمات بھگت رہا ہوں، ڈیل کی ضرورت نہیں ہے۔" عمران خان کی جیل میں گفتگو
December 30, 2024 at 12:48 PM
Reposted
December 30, 2024 at 6:33 AM
Reposted
‏عدالتیں بھی اپنی گواہ بھی اپنے جج بھی اپنا قانون بھی اپنا۔
باہر نکلو اور کہہ دو فلاں کو اتنی سزا فلاں کو اتنی سزا
#فوجی_عدالتیں_نامنظور
December 21, 2024 at 7:53 AM
Reposted
December 20, 2024 at 3:33 PM
Reposted
جنہوں نے غزوہ ہند لڑنی تھی وہ پریشان ہیں کہ ہمارے کرکرے نہیں بک رہے 😅🤦
December 11, 2024 at 6:26 AM
Reposted
کاش تم (ان کو اس وقت) دیکھو جب یہ دوزخ کے کنارے کھڑے کئے جائیں گے اور کہیں گے کہ اے کاش ہم پھر (دنیا میں) لوٹا دیئے جائیں تاکہ اپنے پروردگار کی آیتوں کی تکذیب نہ کریں اور مومن ہوجائیں

سُورَةُ الأَنۡعَامِ - 27
December 11, 2024 at 8:56 PM
Reposted
‏جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 12, 2024 at 1:40 AM
Reposted
‏حضرت عبدالله بن عمرو ؓ نے بیان کیا: رسول الله ﷺ نے کچھ لوگوں کو وضو کرتے دیکھا، آپ ﷺ نے دیکھا کہ ان کی ایڑیاں خشک ہیں، تو آپ ﷺ نے فرمایا:

"ان ایڑیوں کے لئے آگ کی تباہی ہے، وضو اچھی طرح کیا کرو."

نسائی 111
(مسلم 570؛ ابوداؤد 97؛ مشکوٰۃ 398)
December 11, 2024 at 9:07 PM
Reposted
اسے کہتے ہیں پختون پاور، نوجوان نے کنٹینر کو ہٹا کر راستہ کھل دیا۔ ویلکم ٹو اسلام آباد 🔥
November 25, 2024 at 8:56 AM
Reposted
صحافی ہارون رشید نے اِس کا نام ”کلیجہ چبانے والی عورت“ بہت سوچ سمجھ کر رکھا تھا
November 23, 2024 at 1:36 AM
Reposted
‏سابق وزیراعظم عمران خان کا جیل سے پیغام:
‏21 نومبر 2024
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
November 22, 2024 at 4:23 AM
Reposted
‏لاری اڈے بند، موٹروے بند، سڑکیں بند، ہوسٹلز بند، ہوٹلز بند، کنٹینرز لگا کر سڑکیں بند لیکن احتجاج ناکام، بلے او ڈفرا
November 22, 2024 at 2:14 PM
Reposted
‏ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
November 22, 2024 at 1:29 PM