shamimalik.bsky.social
@shamimalik.bsky.social
Reposted
Friend in need is a friend indeed..🐕🐾🙏😊
January 1, 2025 at 3:14 PM
Reposted
‏مرشد کی رہائی کے لیے بہترین وظیفہ

اسم وظیفہ
کیا ہم کوئی غلام ہیں؟

شروع میں 10 بار ایبسولیوٹی ناٹ پڑھیں

300 بار 804 کا وظیفہ کریں

ہر 100 بار 804 پڑھنے کے بعد
6 بار پڑھیں کہ (میرا مرشد ہینڈ سم) ہے

اگر یہی وظیفہ آپ پانچ سال تک کرتے رہے
تو الّٰلہ کے کرم سے مرشد جیل انشاءالّٰلہ جیل میں رہیں گے
December 27, 2024 at 6:27 PM
Reposted
ہمارے ملک میں تو مرغیاں بھی کرپشن میں ملوث ہیں😂
December 28, 2024 at 6:40 AM
Reposted
ساڈی اکھ دی رَت نچوڑ کے

سانوں وچ راہواں دے چھوڑ کے

سانوں درداں دے نال جوڑ کے

کوئی ناگ ہجر دا ڈنگ گیا

اک ہور دسمبر لنگھ گیا
December 27, 2024 at 11:50 PM
Reposted
ہمارے شہزادےاپنے ملک کی رکھوالی اور اسکی بقاء کےلیۓ!
سب سےقیمتی چیز قربان کرتے!
کون کرتا ہےایسی نوکری؟
کیا اتنا معاوضہ ملتا ہے کہ اپنی جان قربان کی جاۓ؟
نہیں!
جان سبکو پیاری ہوتی یے
لیکن یہ شیر شہادت کا انتظار کرتےہیں!
خدا انکو کر مخاذ پر سرخرو کرے
آمین
پاکستان زندہ باد🇵🇰
December 28, 2024 at 5:25 AM
Reposted
‏9 مئی کے پیچھے ایک مربوط منصوبہ بندی تھی ایک مربوط سازش تھی جو لوگ بھی اس منصوبہ بندی اور سازش میں ملوث تھے ان کو آئین اور قانون کے مطابق کیفر کردار تک پہنچانا بہت ضروری ہے، آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہر فوجی افسر کیلئے ریاست پاکستان اور افواج پاکستان مقدم ہونی چاہیے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر
December 28, 2024 at 5:37 AM
Reposted
اڑتا ہوا شاٹ اور بال باونڈری لائن سے باہر۔۔۔۔
ڈی جی سر کا "سوپر 6"
یہ 1990ء نہیں ہے 2024ء ہے ہم تمھیں بھی جانتے ہیں اور تمھارے ہینڈلرز کا درد بھی سمجھتے ہیں🇵🇰💪
‎#DGISPR
‎#منہ_توڑ_جواب

‎@1s1pk
‎@OfficialDGISPR
December 28, 2024 at 5:09 AM
Reposted
‏پاکستان کی تباہی و بربادی کا ذمے دار فتنہ یہودیا نیازی گینگ ہے
اس ملک دشمن فتنے کو ہر صورت سزا دینی ہو گی!!!!!!!!!!!!!
‎#SaudiaSmt
December 28, 2024 at 5:11 AM
ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال تھا
دل خوش ہوا خود کو گناہگار دیکھ کر😌
🥺...💔
December 25, 2024 at 8:39 AM
Reposted

BREAKING NEWS 🚨🚨
یوتھیا بریگیڈ کی جعلسازی ملاحظہ کریں
یہ اکاؤنٹ 2009 میں بنایا گیا مگر اس کی پوسٹ سرچ کی جائیں تو یہ 18 نومبر سے ایکٹو ہوا ہے اور پچھلی ساری پوسٹس ڈیلیٹ کی گئ ہیں مطلب یہ اکاؤنٹ بھی کوئ یوتھیا چلا رہا ہے رچرڈ گرینل بن کر
آپ سب ویڈیو میں چیک کر سکتے۔

@aeysha.bsky.social
December 20, 2024 at 5:23 PM
Reposted
‏پابندیاں لگیں : ایٹم بم بنا
پابندیاں لگیں: ضرار و حیدر ٹینک بنے
پابندیاں لگیں : جے ایف تھنڈر بنا
پابندیاں لگیں: میزائل نظام بنا
اب پابندیاں لگی ہیں
تو میرا رب ضرور کوئی نہ کوئی نیا تحفہ دے گا میری قوم کو

اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاو گے
سبحان اللہ
December 20, 2024 at 6:12 PM
ضرورت رشتہ
ایک نوجوان بیوہ کو جس کے ہمراہ اس کا ایک بیٹا بھی ہے کیلئے مخلص شخص کا رشتہ درکار ہے بیوہ کا ذاتی گھر بزنس اور زمین جائیداد ہے اسے ایسا ساتھی چاہیے جو اسے اور اس کے بچے کو پیار اور سنبھال سکے
صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں
03480939316
December 5, 2024 at 5:22 PM
#ویڈیو کیوں نہیں بنائی ؟
December 4, 2024 at 7:00 AM
Reposted
‏جو میری پاک فوج سے نفرت کرتا ہے
میں اس سے شدید نفرت کرتا ہوں
الحمدللہ
پاک فوج زندہ باد
🇵🇰پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
December 3, 2024 at 3:18 PM
Reposted
‏تحریک انصاف نے محبت اور بھائی چارے کا بہت بڑا نقصان ہے۔ وہ دوست، جن کے بارے میں سوچ کر بندہ مسکرا دیتا تھا، ان کی شکل دیکھنے کا دل نہیں کرتا۔ عزیز رشتہ داروں میں ایسی نفرت پیدا کر دی گئی ہے کہ پیار، محبت، اور رواداری ختم ہو گئی ہے۔
تحریک انصاف کی نفرت کی سیاست نے خوشیوں کو ختم کر دیا ہے
منقول
December 3, 2024 at 7:11 PM
Reposted
پیارے پاکستان کا شیر
پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے سامنے سینہ سپر ہونے والا ۔
اللہ اپنی حفاظت میں رکھے ۔۔
December 2, 2024 at 1:20 PM
Reposted

*بِسْـــــــمِ اللَّـهِ الـــــرَّحْمَنِ الرَّحِـــيمِ*

*• اللَّـهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِندَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ
December 1, 2024 at 4:41 PM
Reposted
یوتھنی پارس نے بھی پنکی پورنی اور گندہ پور کی چھترول کر دی👇
December 1, 2024 at 2:04 PM
Reposted
‏اداکار Hollywood آرنلڈ بھی تحریک انصاف کے ‎#عمر_ایوب_صاحب کے فین نکلے

جنہوں نے سینے پر شیلز کھائے لیکن سلامت رہے باقی کا پوسٹ مارٹم Zubair Ahmed Qureshi بھائی نے کر ڈالا.
December 1, 2024 at 8:49 AM
Reposted
‏منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین وہ لوگ جنہوں نے اٹک پُل پر لکھا تھا “ ڈی پی او اٹک پٹھان اگئے ہیں “ اب وہی لوگ کہ رہے ہیں گھر میں امی بیمار ہے ابو بیروزگار ہے اور وڈی باجی کی شادی بنانا ہے
سناؤ فیر
December 1, 2024 at 10:56 AM
Reposted
میری ریڈ لائن
میری ریاست ۔ میری فوج
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
November 30, 2024 at 1:31 PM