shamimalik.bsky.social
@shamimalik.bsky.social
ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال تھا
دل خوش ہوا خود کو گناہگار دیکھ کر😌
🥺...💔
December 25, 2024 at 8:39 AM
ضرورت رشتہ
ایک نوجوان بیوہ کو جس کے ہمراہ اس کا ایک بیٹا بھی ہے کیلئے مخلص شخص کا رشتہ درکار ہے بیوہ کا ذاتی گھر بزنس اور زمین جائیداد ہے اسے ایسا ساتھی چاہیے جو اسے اور اس کے بچے کو پیار اور سنبھال سکے
صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں
03480939316
December 5, 2024 at 5:22 PM
November 24, 2024 at 2:15 PM
November 24, 2024 at 2:15 PM
ایبٹ آباد پی ٹی آئی دھرنے میں جانے والے جلوس کی جھلکیاں
November 24, 2024 at 2:15 PM
‏11 بجے پشاور موٹروے ٹول پلازہ صورتحال!
اگلے 2 گھنٹے انتہائی اہم ہیں کیونکہ اگر ایک بجے تک جلوس نے طاقت نہیں پکڑی تو پی ٹی آئی کا سیاسی مستقبل اور مقبولیت سوالیہ نشان بن جائیں گے
November 24, 2024 at 6:53 AM