بشری بی بی
بشری بی بی
چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت کر رہے ہیں
عمران خان کے وکیل علی ظفر پیش، نیب پراسکیوشن کی ٹیم بھی موجود

لعنت ہو اس نظام پر ایسے قانون پر ایسے انصاف پر

#pti
#pti
علیمہ خان۔۔۔
علیمہ خان۔۔۔
: کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے، اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے،
علیمہ خان۔۔۔!!!

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا، علیمہ خان کی گفتگو۔

کوئی بھی پلیٹ فارم ہو بغیر کسی لالچ کے ایک دوسرے کی طاقت بنیں، طنزیہ فقرے استعمال نہ کریں۔ ہماری لیڈر شب کمزور ہوسکتی ہے لیکن ہم نہیں ، ہمیں عمران خان کے لیے اور اپنے ملک کے لیے ہم آواز ہوکر طاقت بن کر اُبھرنا ہوگا ۔
#Finalcall

عمران خان ایک سچا لیڈر ہے
اور سچے انسان کا ساتھ دینا چاہیئے
عمران خان ایک سچا لیڈر ہے
اور سچے انسان کا ساتھ دینا چاہیئے