Shahid Hussain
shahidhussainjm.bsky.social
Shahid Hussain
@shahidhussainjm.bsky.social
Journalist at @92news Karachi bureau
Heavy rain begins in different areas of Karachi #RainAlert #raining #Karachi
June 26, 2025 at 6:06 PM
بارش صرف بحریہ ٹاون تک تو آتی ہے کراچی والے بارش کے لیے ترستے رہتے ہیں
June 26, 2025 at 5:26 PM
یہ بھیڑ کسی بازار یا میلے کی نہیں ہے بلکہ کراچی کی ضلعی عدالتوں میں سائلین کی ہے جہاں روزانہ ہزاروں سائلین انصاف کے حصول کے لیے آتے ہیں، سٹی کورٹس میں سہولیات کا فقدان جبکہ جن کیسز کا فیصلہ 30 روز میں سنانا ہوتا ہے ان کا 30 سال میں بھی نہیں ہوپاتا
December 23, 2024 at 10:41 AM
حلیم عادل شیخ کی قیادت میں سندھ سے اسلام آباد جانے والے پی ٹی آئی قافلے کو پولیس نے گھیر لیا،حلیم عادل شیخ کا پولیس پر فائرنگ اور گاڑیوں کے ٹائر پھاڑنے کا الزام،شکار پور کے قریب پی ٹی آئی کارکنوں نے دھرنا دے دیا
November 23, 2024 at 9:56 AM
سندھ ہائیکورٹ
سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کرنے کے خلاف درخواست
جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا
عدالت نے ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ اور بیٹے کی درخواست منظور کرلی
عدالت نے علوی ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا
November 22, 2024 at 7:33 AM