Shahid Hussain
shahidhussainjm.bsky.social
Shahid Hussain
@shahidhussainjm.bsky.social
Journalist at @92news Karachi bureau
Heavy rain begins in different areas of Karachi #RainAlert #raining #Karachi
June 26, 2025 at 6:06 PM
بارش صرف بحریہ ٹاون تک تو آتی ہے کراچی والے بارش کے لیے ترستے رہتے ہیں
June 26, 2025 at 5:26 PM
آپ سب کو عید مبارک
لگاتار طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے دوستوں کو عید کی مبارک نہیں دے سکا اور انہیں جوان بھی نہیں سکا اس لیے معذرت
April 2, 2025 at 6:53 AM
نیوز اور معیاری نیوز عوام تک اور خبر کو بریکنگ نیوز کا رنگ دینے والے سینئر صحافی فرحان ملک کو عید کے روز لگی عدالت میں ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا
March 31, 2025 at 1:54 PM
نمائش چورنگی پر مذہبی جماعت کا دھرنا،ایم اے جناح روڈ ٹریفک کے لیے بند اطراف کی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام
دھرنا پارہ چنار واقعات کے خلاف دیا جارہا ہے
December 24, 2024 at 4:38 PM
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ محمد شفیع صدیقی 9 جنوری تک بیرون ملک تعطیلات منائیں گے جبکہ سینئر پیونی جج جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر فرائض انجام دیں گے
December 23, 2024 at 3:55 PM
یہ بھیڑ کسی بازار یا میلے کی نہیں ہے بلکہ کراچی کی ضلعی عدالتوں میں سائلین کی ہے جہاں روزانہ ہزاروں سائلین انصاف کے حصول کے لیے آتے ہیں، سٹی کورٹس میں سہولیات کا فقدان جبکہ جن کیسز کا فیصلہ 30 روز میں سنانا ہوتا ہے ان کا 30 سال میں بھی نہیں ہوپاتا
December 23, 2024 at 10:41 AM
بظاہر تو راضی ہوں تیری رضا میں اے خدا لیکن عادتاً ہی سوچتا ہوں ، یوں ہوتا تو کیا ہوتا
December 11, 2024 at 8:59 AM
سندھ ہائیکورٹ
26 ویں آئینی ترمیم کی خلاف درخواستوں کی سماعت
عدالت نے درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعامنظورکرلی
26 ویں آئینی ترمیم کےخلاف دائردرخواستیں ریگولر بینچ سن سکتا ہے ،چیف جسٹس سندھ کی آبزرویشن
گیم بڑا ہوگیا،اب آئینی ترمیم کےخلاف کیس آئینی بینچ کےبجائےریگولر بینچ سنے گا
December 9, 2024 at 6:05 AM
کراچی میں اکثراوقات کہاجاتاہےہم کوئی بھٹےبھننے کے لیے بیٹھے ہیں؟یعنی نکماترہن کام،آئینی بینچوں کےقیام کےبعدلگتاہےسندھ ہائیکورٹ کےقابل ججزکوبھٹےبھننےکیلیےبیٹھادیاگیااوراہم کیسز آئینی بینچوں کو منتقل ہونےکےبعد نان پراسیکیوشن پرروزانہ خارج ہورہے ہیں،نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری
December 9, 2024 at 4:26 AM
256 ممالک پریشان ہیں، اسٹاک ایکسچینج اتنا اوپر جانے کے بعد بھی ہم سے کیوں بھیک مانگی جا رہی ہے؟
December 6, 2024 at 10:23 AM
سندھ ہائیکورٹ
تحریک انصاف کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت نا دینے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست
تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کا معاملہ بھی آئینی بینچ کو ارسال ،ریگولر بنیچ نے پی ٹی آئی کو کراچی میں جلسے کی اجازت دینےکا معاملہ آئینی قراردےدیا،آئینی بنیچ اب کیس کی سماعت کرےگا
December 3, 2024 at 10:56 AM
سندھ ہائی کورٹ/الیکشن ٹریبونل
این اے 236 انتخابی نتائج کے خلاف عالمگیر خان کی الیکشن پٹیشن کی سماعت
الیکشن ٹریبونل نے ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی حسان صابرکےاعتراضات مسترد کردیئے
ٹریبونل نے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار عالمگیر خان کی الیکشن پٹیشن قابل سماعت قرار دیدی
December 3, 2024 at 10:52 AM
Reposted by Shahid Hussain
Listen
Allah says...
November 24, 2024 at 2:30 AM
ہر پاکستانی پریشان ہے، کہ اخر کار انٹرنیٹ کو ہوا کیا ہے؟
December 1, 2024 at 2:18 PM
سندھ میں آئینی بینچ نہ بننےکی وجہ سےکیسزالتوا کاشکار ہونے لگےہیں،جوڈیشل کمیشن نےسندھ ہائیکورٹ کوچوبیس نومبرتک کیسز سننےکی اجازت دی تھی وہ مدت بھی ختم ہوگئی لیکن سندھ میں آئینی بینج نہ بن سکا،سندھ ہائیکورٹ نےآئینی معاملات سے درخواست کی سماعت غیرمعینہ مدت کےلئے ملتوی کردی
November 25, 2024 at 6:45 AM
Reposted by Shahid Hussain
سیالکوٹ سے موٹرسائیکل سواروں کا قافلہ نکل پڑا
November 24, 2024 at 11:08 AM
Reposted by Shahid Hussain
عوام کی طاقت نے کنٹینرز کو ریت کا ٹیلہ بنا دیا
اسلام آباد کی جانب قافلوں کا سفر جاری یے۔۔
November 24, 2024 at 11:12 AM
Reposted by Shahid Hussain
ڈی پی او اٹک کی ریڈ لائن کو عبور کرتے ہوئے
ایمان طاہر اور میجر ر طاہر صادق کا قافلہ
November 24, 2024 at 11:17 AM
Reposted by Shahid Hussain
یہ مناظر پشاور یا ہزارہ کے قافلوں کے نہیں بلکہ پنجاب نکل آیا ہے
سی پیک کے مناظر
November 24, 2024 at 11:19 AM
حلیم عادل شیخ کی قیادت میں سندھ سے اسلام آباد جانے والے پی ٹی آئی قافلے کو پولیس نے گھیر لیا،حلیم عادل شیخ کا پولیس پر فائرنگ اور گاڑیوں کے ٹائر پھاڑنے کا الزام،شکار پور کے قریب پی ٹی آئی کارکنوں نے دھرنا دے دیا
November 23, 2024 at 9:56 AM
پاکستان تحریک انصاف نے کراچی سے اسلام آباد جانے کے لیے ملینیم مال سے روانگی کا اسائنمنٹ اچانک منسوخ کردیا،تحریک انصاف نے کراچی سے روانگی کے لیے کارکنوں کو جمع ہونے کی ہدایت کی تھی
November 23, 2024 at 7:15 AM
سندھ ہائیکورٹ
سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کرنے کے خلاف درخواست
جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا
عدالت نے ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ اور بیٹے کی درخواست منظور کرلی
عدالت نے علوی ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا
November 22, 2024 at 7:33 AM
x.com
x.com
November 22, 2024 at 5:23 AM
سندھ ہائیکورٹ

پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کا معاملہ
عدالت نے پیمرا کے فیصلے کے خلاف کورٹ رپورٹرز کی درخواست منظور کر لی
عدالت نے پیمرا کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا
سندھ ہائیکورٹ نے کورٹ رپورٹر کو اوپن کورٹ میں رپوٹنگ کی اجازت دے دی
کورٹ رپورٹر شاہد حسین اور دیگر کی درخواست
November 22, 2024 at 4:07 AM