Shahid Hussain
shahidhussainjm.bsky.social
Shahid Hussain
@shahidhussainjm.bsky.social
Journalist at @92news Karachi bureau
Heavy rain begins in different areas of Karachi #RainAlert #raining #Karachi
June 26, 2025 at 6:06 PM
بارش صرف بحریہ ٹاون تک تو آتی ہے کراچی والے بارش کے لیے ترستے رہتے ہیں
June 26, 2025 at 5:26 PM
آپ سب کو عید مبارک
لگاتار طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے دوستوں کو عید کی مبارک نہیں دے سکا اور انہیں جوان بھی نہیں سکا اس لیے معذرت
April 2, 2025 at 6:53 AM
نیوز اور معیاری نیوز عوام تک اور خبر کو بریکنگ نیوز کا رنگ دینے والے سینئر صحافی فرحان ملک کو عید کے روز لگی عدالت میں ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا
March 31, 2025 at 1:54 PM
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ محمد شفیع صدیقی 9 جنوری تک بیرون ملک تعطیلات منائیں گے جبکہ سینئر پیونی جج جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر فرائض انجام دیں گے
December 23, 2024 at 3:55 PM
یہ بھیڑ کسی بازار یا میلے کی نہیں ہے بلکہ کراچی کی ضلعی عدالتوں میں سائلین کی ہے جہاں روزانہ ہزاروں سائلین انصاف کے حصول کے لیے آتے ہیں، سٹی کورٹس میں سہولیات کا فقدان جبکہ جن کیسز کا فیصلہ 30 روز میں سنانا ہوتا ہے ان کا 30 سال میں بھی نہیں ہوپاتا
December 23, 2024 at 10:41 AM
سندھ میں آئینی بینچ نہ بننےکی وجہ سےکیسزالتوا کاشکار ہونے لگےہیں،جوڈیشل کمیشن نےسندھ ہائیکورٹ کوچوبیس نومبرتک کیسز سننےکی اجازت دی تھی وہ مدت بھی ختم ہوگئی لیکن سندھ میں آئینی بینج نہ بن سکا،سندھ ہائیکورٹ نےآئینی معاملات سے درخواست کی سماعت غیرمعینہ مدت کےلئے ملتوی کردی
November 25, 2024 at 6:45 AM
حلیم عادل شیخ کی قیادت میں سندھ سے اسلام آباد جانے والے پی ٹی آئی قافلے کو پولیس نے گھیر لیا،حلیم عادل شیخ کا پولیس پر فائرنگ اور گاڑیوں کے ٹائر پھاڑنے کا الزام،شکار پور کے قریب پی ٹی آئی کارکنوں نے دھرنا دے دیا
November 23, 2024 at 9:56 AM
سندھ ہائیکورٹ
سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کرنے کے خلاف درخواست
جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا
عدالت نے ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ اور بیٹے کی درخواست منظور کرلی
عدالت نے علوی ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا
November 22, 2024 at 7:33 AM
سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن سے کراچی کے کورٹ رپورٹرز کی ملاقات
November 21, 2024 at 1:08 PM
With court journalist at sindh high court
November 20, 2024 at 3:53 PM
92 نیوز کراچی بیورو کے باہر فائرنگ صحافی ندیم احمد زخمی،لیاقت نیشنل اسپتال منتقل
November 19, 2024 at 4:32 PM
شاہ محمود قریشی کا جیل سے خط
بانی پی ٹی آئی کی کال پر پاکستان کا ہر شہری باہر نکلے گا
شہری قانون احتجاج کے دوران کوئی غیر قانونی اقدام نا کریں،جس سے حکومت کوئی جھوٹا بیانیہ بنائے
پولیس ورکرز کی غیر قانونی ہتھکنڈو سے باز رہے
پولیس دفعہ 144 نافذ کرکے شہریوں کو نہیں روک سکتی
November 19, 2024 at 10:15 AM
کراچی میں آبادی میں اضافہ اسٹریٹ کرائم میں اضافے کی اصل وجہ قرار
November 19, 2024 at 9:20 AM
جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کا واٹس ایپ ہیک کرلیا گیا
سابق چیف جسٹس وجیہہ الدین نے واٹس ایپ نمبر ہیک ہونے کی تصدیق کردی
ہیکر نے مختلف لوگوں سے پیسے مانگنے شروع کردیئے
November 19, 2024 at 7:19 AM