سید نوید شاہ کاظمی
banner
shahg666.bsky.social
سید نوید شاہ کاظمی
@shahg666.bsky.social
Political Worker
Pinned
جس طرح اپ سب نے مجھے ٹوئیٹر پر سپورٹ کیا اور بہت ساری جگہوں پر میری راہنمائی بھی کی مجھے امید ہے یہاں پر بھی محبتوں اور رانمائی کا سلسلہ جاری رہے گا 🙏
اسلام آباد جانے ؤالی مرکزی شاہراہ مارگلہ ایونیو کو کینٹینرز لگا کر بند کیا جا رہا
November 22, 2024 at 5:45 PM
شریعت کا نفاذ میں گھڑیاں بیچنا ٹرانسفر پوسٹنگ پر پیسہ لینا توشہ خانہ کے تحائف پر قبضہ کرنا اور ملک ریاض سے ہیرے کی انگوٹھیاں لینا بھی شامل ہوتا ہے؟؟

یہ خان سے بھی بڑی جھوٹی ہے
November 21, 2024 at 5:29 PM
پنجاب کے تین اضلاح میں رینجرز طلب کرلی گئی
November 21, 2024 at 1:14 PM
دھرنے میں آنے والے تمام افراد اور ان کے والدین یہ ویڈیو دیکھ لیں -
بعد میں پھر وہ کہتے ہیں کہ ہمارے بچے تو ادھر تھے ہی نہیں-

فیر نا کہنا
دسیا نئی سی🤪
November 21, 2024 at 9:21 AM
Reposted by سید نوید شاہ کاظمی
اگر موجودہ حکومت کارکنوں کے لئے نوکریوں میں یا کسی بھی پروگرام میں کوئی کوٹا نہیں رکھتی بس میرٹ یاد آتا ہے تو کل کو آنے والے الیکشن میں ووٹ دیتے وقت کارکن بھی میرٹ کا خاص خیال رکھیں گے
November 21, 2024 at 1:33 AM
صورتحال 😃
November 20, 2024 at 8:52 AM
Reposted by سید نوید شاہ کاظمی
فتنہ پارٹی کی #فائنل_کال_ہوگی_فلاپ
November 19, 2024 at 9:38 AM
Reposted by سید نوید شاہ کاظمی
‏🟢 وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس

💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری

💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص

💫 ڈائیلسز مریضوں کے مفت ادویات اور ٹیسٹ یقینی بنانے کی ہدایت
November 19, 2024 at 9:42 AM
اخے فائنل کال
November 19, 2024 at 9:43 AM
Reposted by سید نوید شاہ کاظمی
کبھی مایوس مت ہونا
امیدوں کے سمندر میں
تلاطم آتے رہتے ھیں
سفینے ڈوبتے بھی ھیں
سفر لیکن نہیں رکتا
مسافر ٹوٹ جاتے ھیں
مگر ملاح نہیں تھکتا...!!!!
November 18, 2024 at 6:58 PM
ہماری مکھیہ منتری بھی نیلے نیلے امبر پر پدھار چکی ہیں
November 18, 2024 at 9:27 PM
اگلے کچھ دنوں بعد X پر صرف ٹوٹے ہی رہ جائیں گے
November 18, 2024 at 9:06 PM
‏نکلو قاسم سلمان کی خاطر
نکلو یوتھیو ٹیریان خاطر
عطاءاللہ خان عیسی خیلوی کا پیغام
November 18, 2024 at 6:03 PM
*گنڈا پور نے اسلام آباد پر حملے کو جہاد قرار دے دیا۔ لوگوں سے حلف لیا جارہا ہںے کہ وہ 24 تاریخ کو اسلام آباد پر حملہ کریں گے*
November 18, 2024 at 1:37 PM
وفاقی دارلحکومت آسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی 5 یا 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد
November 18, 2024 at 12:48 PM
جس طرح اپ سب نے مجھے ٹوئیٹر پر سپورٹ کیا اور بہت ساری جگہوں پر میری راہنمائی بھی کی مجھے امید ہے یہاں پر بھی محبتوں اور رانمائی کا سلسلہ جاری رہے گا 🙏
November 18, 2024 at 9:55 AM
Reposted by سید نوید شاہ کاظمی
گنڈا پور گیدڑ بھبکیوں سے منت ترلوں پر اتر آئے گا ان غباروں کی ہوا نکل چکی ہے۔۔!!!
November 18, 2024 at 9:25 AM
جب تک توڑیں گے نہیں
تب تک چھوڑیں گے نہیں
November 18, 2024 at 9:37 AM
اخے بلیو ٹک لو
ایلون مسک کا پروگرام تو وڑ گیا
November 18, 2024 at 9:22 AM
Reposted by سید نوید شاہ کاظمی
پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے حکمت عملی بنا لی!

#GeoNews #GeoPakistan
November 18, 2024 at 7:58 AM
Reposted by سید نوید شاہ کاظمی
عوامی حکومت مثالی خدمت

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف خدمت اور کارکردگی کی روایت برقرار رکھتے ہوئے۔۔۔!!!
November 18, 2024 at 8:42 AM
Reposted by سید نوید شاہ کاظمی
عثمان ڈار فائنل کال سے پہلے امریکہ پہنچ گیا نس گیا جے
November 18, 2024 at 7:56 AM
Reposted by سید نوید شاہ کاظمی
عوامی حکومت مثالی خدمت

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف خدمت اور کارکردگی کی روایت برقرار رکھتے ہوئے۔۔۔!!!
November 18, 2024 at 8:47 AM
Reposted by سید نوید شاہ کاظمی
عوامی حکومت مثالی خدمت

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف خدمت اور کارکردگی کی روایت برقرار رکھتے ہوئے۔۔۔!!!
November 18, 2024 at 8:51 AM
Reposted by سید نوید شاہ کاظمی
تاحیات قائد ❤️
میاں محمد نواز شریف صاحب💞💞
November 18, 2024 at 8:32 AM