Yasir Laghari
banner
yasirlaghari.bsky.social
Yasir Laghari
@yasirlaghari.bsky.social
Vote ko izzat do/Kaam ko vote do 🇵🇰✊🏻
Pinned
جیسے اپ لوگوں نے مجھے ٹویٹر پر سپورٹ کیا ویسے ہی اپ سب سے امید ہے کہ مجھے اس ایپ پر بھی سپورٹ کریں فالو کرنے والے کو انشاءاللہ فالو بیک دیا جائے گا ۔۔❤️🙌🏻
نواز شریف زندہ باد
مسلم لیگ نون پائندہ باد
عمران خان کے اس کارٹون کی وجہ سے پی آئی اے پر پابندی لگی تھی، جو کہ ن لیگ حکومت نے ختم کرادی ہے! ‎ #پاکستان_دشمن_پی_ٹی_آئی
November 30, 2024 at 4:11 PM
November 30, 2024 at 3:20 PM
‏تحریک انتشار پروپیگنڈا بے نقاب !!

ڈی چوک شہدا کے نام پر پھیلائی جانے والی تصاویر عمران نیازی کے دورِ فرعونیت کا ثبوت نکلی۔
November 30, 2024 at 3:17 PM
Reposted by Yasir Laghari
آج لنڈے سے ایک جیکٹ لی اس میں سے ایک پرچی نکلی ہے جس پر لکھا تھا
نچن والیاں دے پتر آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے
November 30, 2024 at 9:40 AM
Real iron lady!❤️
November 30, 2024 at 1:11 PM
Reposted by Yasir Laghari
جی یہ وھی ھیں جو آج بانگریں مار مار کر رو رھے ھیں ایک وقت تھا جب یہی ریاست کی طاقت کے بھاشن جھاڑا کرتے تھے لوگوں کے مرنے کو جسٹیفائی کرتے تھے اور بتاتے تھے ریاست جب لوگوں روڑوں سے ھٹاتی ھے تو لوگ مرتے ھیں...!!!!
November 29, 2024 at 7:35 PM
یہ ناقابل قبول ہے کہ پاکستان انڈیا جائے اور انڈیا پاکستان نہ آئے، چیمپئنز ٹرافی ضرور ہوگی اور پاکستان میں ہی ہوگی۔ محسن نقوی
#PakistanCricket#MohsinNaqvi #ChampionsTrophy#ICC#BCCI
November 29, 2024 at 5:14 PM
پاکستان کو ایٹمی قوت کے بعد معاشی قوت بنانے کا کریڈٹ بھی الحمدللہ مسلم لیگ ن کو جاتا ہے ۔۔
November 29, 2024 at 3:10 PM
پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت اب سمجھتی ہے کہ بشریٰ پنکی پیرنی پارٹی کا کنٹرول اور باقی قیادت کو پیچھے کرنا چاہتی ہے، پارٹی کے اندر اس پر مزاحمت کی جارہی ہے، لیکن عمران نیازی کا بشریٰ پر مکمل اعتبار ہے!!
منیب فاروق
November 29, 2024 at 10:29 AM
بیلاروس کے صدر پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے اپنے وطن روانہ ۔۔🇵🇰❤️🇧🇾
November 27, 2024 at 2:04 PM
Containers are being removed from D-Chowk. D-Chowk has been opened for traffic!!
November 27, 2024 at 2:03 PM
سٹیٹ کی رِٹ کی پُر زور طریقے سے بحالی کا وقت ہوا چاہتا ہے۔وہ کنٹینر جس پر بشریٰ بی بی براجمان ہو کر اسلام آباد آئیں تھیں، اس کو نذرِ آتش کر دیا گیا۔ریاست کی جانب سے شاندار علامتی اقدام۔ٹھیک اسی طرح اس فتنے کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کر دیا جائےگا۔انشاءاللہ ‎ #ریاست_پاکستان_زندہ_باد
November 27, 2024 at 9:55 AM
ریاست ایک قدم پیچے ہٹ کے چال چلتی ہے ریاست کھبی نہیں ہارتی‼️
November 26, 2024 at 10:26 PM
بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور ابھی گرفتار نہیں "فرار" ہیں، محسن نقوی 🔥👏🏼
November 26, 2024 at 8:47 PM
یہودیوں کی 26 سالہ سرمایاکاری کو ناکام بنانے والے قوم کے ہیرو ۔ ❤️🇵🇰✌🏻
November 26, 2024 at 8:39 PM
او بھائی بھائی کدھر بھاگ رہے ہو، خان کو لیتے ہوئے تو جاؤ۔ ‎ #انقلاب_اور_انقلابی_وڑ_گئے
November 26, 2024 at 8:29 PM
پشتو میں خان پر لعنت بھیج رہا ہے۔پشتو میں لعنت جلدی سفر کرتی ہے۔۔😅😂 #انقلاب_تو_وڑ_گیا
November 26, 2024 at 8:06 PM
New Record Locked 🔐
November 26, 2024 at 7:57 PM
NOBODY CAN FIGHT THE STATE
November 26, 2024 at 7:57 PM
انقلاب سو کی رفتار سے فرار ہوتے ہوئے
یہ تو کفن ساتھ لائے تھے ، اب بھاگ کہاں رہے ہیں
November 26, 2024 at 7:56 PM
یوتھیا پاڑ خبر🚨

سیکورٹی فورسز نے بلو اٸیریا سے اب تک 700 کے قریب شرپسندوں کو گرفتار کر لیا💥💥💥
November 26, 2024 at 7:29 PM
اس وقت تک پانچ سو سے زیادہ بلوائی گرفتار اور احکامات یہی کہ اس دفعہ ایک بھی یوٹیوبر وغیرہ نہی بخشنا ہے!!
November 26, 2024 at 7:20 PM
جنرل عاصم منیر میری جند میری جان۔😂❤️
November 26, 2024 at 7:15 PM
گنڈاپور کے ساتھ گنڈاپور والی ہوگئی!!
November 26, 2024 at 7:12 PM
پاکستان کی مشہور داشتہ جادوگرنی پنکی پیرنی اور گنڈا پور کو گرفتار کر لیا گیا ۔۔
November 26, 2024 at 7:06 PM