سید نوید شاہ کاظمی
banner
shahg666.bsky.social
سید نوید شاہ کاظمی
@shahg666.bsky.social
Political Worker
اسلام آباد جانے ؤالی مرکزی شاہراہ مارگلہ ایونیو کو کینٹینرز لگا کر بند کیا جا رہا
November 22, 2024 at 5:45 PM
شریعت کا نفاذ میں گھڑیاں بیچنا ٹرانسفر پوسٹنگ پر پیسہ لینا توشہ خانہ کے تحائف پر قبضہ کرنا اور ملک ریاض سے ہیرے کی انگوٹھیاں لینا بھی شامل ہوتا ہے؟؟

یہ خان سے بھی بڑی جھوٹی ہے
November 21, 2024 at 5:29 PM
دھرنے میں آنے والے تمام افراد اور ان کے والدین یہ ویڈیو دیکھ لیں -
بعد میں پھر وہ کہتے ہیں کہ ہمارے بچے تو ادھر تھے ہی نہیں-

فیر نا کہنا
دسیا نئی سی🤪
November 21, 2024 at 9:21 AM
اخے فائنل کال
November 19, 2024 at 9:43 AM
ہماری مکھیہ منتری بھی نیلے نیلے امبر پر پدھار چکی ہیں
November 18, 2024 at 9:27 PM
‏نکلو قاسم سلمان کی خاطر
نکلو یوتھیو ٹیریان خاطر
عطاءاللہ خان عیسی خیلوی کا پیغام
November 18, 2024 at 6:03 PM
*گنڈا پور نے اسلام آباد پر حملے کو جہاد قرار دے دیا۔ لوگوں سے حلف لیا جارہا ہںے کہ وہ 24 تاریخ کو اسلام آباد پر حملہ کریں گے*
November 18, 2024 at 1:37 PM
جب تک توڑیں گے نہیں
تب تک چھوڑیں گے نہیں
November 18, 2024 at 9:37 AM
‏بابا گرو نانک کی سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے چڑھدے پنجاب ( انڈین پنجاب ) سے لھیندے پنجاب ( پاکستان ) شیخو پورہ آئے سکھ یاتری خواتین وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
اس بار کے انتظامات بہت اعلی ہیں
November 18, 2024 at 8:34 AM