youtu.be/KGpgPr030sY?...
youtu.be/KGpgPr030sY?...
#afrasiabkhattak
#afrasiabkhattak
منقول
منقول
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جرنل کرنل دھشتگرد
#PTM #ManzoorPashtoon
یہ جو دھشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
یہ جرنل کرنل دھشتگرد
#PTM #ManzoorPashtoon
حکمران اپنے مستی میں مست ، غریب عوام سے بے خبر ، عیاشیوں میں غرق ہیں ⚠️
پچھلے 64 دنوں سے #پاراچنار محصور ہے ، اشیائے خوردونوش ، دوائیاں اور تقریباً سارے ضروریاتِ زندگی ختم ہیں🥹

#BalochFightForHumanRights
#BalochFightForHumanRights
ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ 7 دسمبر 2024 کو جب علی وزیر جیل سے رہا ہو رہے تھے تو دروازے پر کھڑے پولیس سے کلاشنکوف چھیننے اور حملہ کرنے کی کوشش کی۔ جس پر حب کے ضلعی جج نے 7 دن کیلئے ریمانڈ پر بھیج دیا،
عجیب ملک عجیب قانون

عدنان خان کاکڑ
علمی میڈیا نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے تو حتمی طور پر پتہ چلا ہے کہ حکومت سفید جھوٹ بول رہی ہے۔ 1971 کے آپریشن سرچ لائٹ میں اندھی طاقت کےاستعمال سے ملک کو استحکام بخشنے کی کوشش سب کو یاد ہے
www.humsub.com.pk/571738/adnan...

3/3
#islamabad
#PTI
3/3
#islamabad
#PTI
صوفی محمد خود واپس آکر ایجنسیوں کی سرپرستی میں مالاکنڈ میں سکون کی زندگی گزارتے رہے۔
2/3

مارچ میں پنجاب کا کوئی لیڈر نہیں ہوتا۔ صرف کے پی کے لیڈر ہوتے ہیں۔کارکنوں کی جانبازی کے بل پر یہ اسلام آباد پہنچ جاتے ہیں۔پھر لیڈر غائب ہو جاتے ہیں۔ اور لگتا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی سے بالکل مطمئن ہیں
www.humsub.com.pk/571216/adnan...