نوجوانواں کو ہی نہیں بزرگوں کو بھی سیدھی گولیاں ماری ہیں 💔😢

عوام فسطائیت کے باوجود ڈٹی ہوی ہیں🇵🇰
عوام فسطائیت کے باوجود ڈٹی ہوی ہیں🇵🇰
جئۓ بھٹو 🤣
جئۓ بھٹو 🤣
پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے

پنجاب کے قافلے بھی اسلام آباد میں داخل ہو چکے ہیں لہذا دعا کریں کہ اللہ استقامت دے اور مجاہدیںن کی حفاظت فرماۓ
آمین Reweet

حیران کن طور پر کسی بھی مرحلے، کسی بھی جگہ پر نہ تو بشری بی بی نہ علی امین گنڈاپور کو گرفتار تو کیا، کوشش تک بھی نہ کی گئی۔ اسلام آباد داخلے کے بعد کئی مقامات خاص کر G9 سے لے کر جناح ایونیو فلائی اوور تک ایک بھی پولیس/سیکورٹی جوان موجود نھیں تھا۔

مر جائنگے لیکن عمران خان اور آپ کو نھیں چھوڑنگے۔

فیک نیوز چلا کر صرف کارکنان کے حوصلے پست اور کمزور کرنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے اور اسکا بذریعہ اے آر آئی نیوز اور چند لفافہ صحافی