Shabbir Hussain
banner
shabbir2645.bsky.social
Shabbir Hussain
@shabbir2645.bsky.social
Mechanical Engineer from NED UET
Reposted by Shabbir Hussain
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔

کل سے کام شروع کریں گے iA

ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝

1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں
2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا
3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں

میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
November 19, 2024 at 12:11 PM
‏جو کوئی بھی ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، مزید نرمی نہیں دکھا سکتے۔۔

پیارے حافظ صاحب
November 19, 2024 at 5:00 PM
Reposted by Shabbir Hussain
جنرل فیض کیس، 24 نومبر فائنل کال، بچوں عورتوں کو فرنٹ لائن پر رکھ کر پی ٹی آئی احتجاج کا انوکھا فیصلہ، کیا بشری بی بی لیڈ کرے گی؟۔۔۔ پوڈ کاسٹ میں میرا تجزیہ 👇
November 18, 2024 at 4:33 PM
Reposted by Shabbir Hussain
نفرت تو کسی سے بھی نہیں کرتا۔ لیکن اُن دُہری شہریت والے اوورسیز سے اختلاف رائے ہے جو اپنی مرضی سب پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پاکستان میں رہنے والوں کو اپنے سے کمتر سمجھتے ہیں، دوسرے ملکوں میں پاکستان پر پابندیوں اور بدنامی کا باعث بنتے ہیں، وہاں اچھا شہری بننے، ترقی کرنے کی بجائے ہمیں گالیاں دیتے ہیں
آپ تو اوورسیز سے کافی نفرت کرتے ہیں بلا تفریق
November 18, 2024 at 6:05 AM
Reposted by Shabbir Hussain
کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں
November 18, 2024 at 8:17 AM
Reposted by Shabbir Hussain
‏‎جتنی نظر یوتھیوں نے ہم ن لیگیوں پر رکھی ہوئی ہے،
اتنی نظر آپنی شٹل کاک باجیوں پہ رکھی ھوتی تو ناجائز ماموں نا بنتے 😂
November 18, 2024 at 7:07 PM
‏ہماری تباہی کا راز
90 ہزار گاڑیاں، 220 ارب کا مفت پٹرول اور 550 ارب کی مفت بجلی
غریب کے ٹیکس سے یہ حکمرانی بندر باٹ جاری ھے
غریب ملک میں اب یہ تماشا بند ہونا چاہیے۔
بشکریہ ریاض صاحب کے
November 18, 2024 at 7:00 PM
Reposted by Shabbir Hussain
پاکستان کی خاطر ہم ہر اس شخص کے خلاف ہیں جو اس عظیم وطن اور اس عظیم فوج کے خلاف بیرونی و اندرونی دشمنوں کا آلاکار و مددگار ہے،
ایسے غداروں کا پھیچے قبر تک کرینگے ۔۔۔
پاکستان کے دشمن ہم سب کے دشمن ہیں،
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
November 17, 2024 at 6:39 PM
Reposted by Shabbir Hussain
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔

ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
November 18, 2024 at 9:12 AM
Reposted by Shabbir Hussain
کرنل شیر خان کا واقعہ سناتے ہوئے رضوان رضی جزباتی ہو گئے۔
November 17, 2024 at 11:13 PM
اس دفعہ ایسا علاج ہونا چاہئے کہ شرپسند احتجاج کا نام سن کر ہفتوں گھر سے نہ نکلیں

اسلام آباد میں انتشاریوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہیں بس اب یہی ڈر ھے کئی احتجاج کینسل نہ کر دیں۔
November 17, 2024 at 11:38 PM