Sheikh Arslan
banner
sh-pmln.bsky.social
Sheikh Arslan
@sh-pmln.bsky.social
Pinned
آج کے فساد میں شہید پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ
9 مئی کے انتشاریوں کو ضمانتیں دینے والے ب چ ججز پر بھی ہونا چاہئے
Reposted by Sheikh Arslan
November 29, 2024 at 3:53 PM
November 29, 2024 at 3:53 PM
Reposted by Sheikh Arslan
اگر آپ یہ پوسٹ پڑھیں گے تو آپ اس کو ری پوسٹ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے اور لازمی شیئر کریں
November 28, 2024 at 3:22 PM
Reposted by Sheikh Arslan
‏مشرف دور میں کلثوم نواز شریف نے احتجاج کے دوران میدان چھوڑ کر جانے سے انکار کر دیا اور پولیس نے کرین کے ساتھ گاڑی اٹھا لی تھی۔۔بیگم کلثوم نواز کی گاڑی بہت دیر تک لٹکی رہی اور یہ دلیر خاتون گاڑی میں رہی بھاگی نہیں
یہ پوسٹ بھگوڑوں کے لیے
@cmmaryamnawaz.bsky.social
@atifrauf79.bsky.social
November 28, 2024 at 6:16 PM

‏انقلاب تو فرار ہوگیا ۔۔۔
November 26, 2024 at 7:45 PM
‏انقلاب تو فرار ہوگیا ۔۔۔
November 26, 2024 at 7:45 PM
Reposted by Sheikh Arslan
آج کے فساد میں شہید پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ
9 مئی کے انتشاریوں کو ضمانتیں دینے والے ب چ ججز پر بھی ہونا چاہئے
November 25, 2024 at 6:12 PM
Reposted by Sheikh Arslan
اسلام آباد میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ کسی حد تک سرپرائز ہو سکتا ہے حکومت کے پاس اب طاقت کے استعمال کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ ڈی چوک کی طرف بڑھنے میں ہی فائدہ ہے
وزیر دفاع خواجہ آصف
November 25, 2024 at 5:57 PM
آج کے فساد میں شہید پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ
9 مئی کے انتشاریوں کو ضمانتیں دینے والے ب چ ججز پر بھی ہونا چاہئے
November 25, 2024 at 6:12 PM
Reposted by Sheikh Arslan
😢😢😢
November 23, 2024 at 3:37 PM
Reposted by Sheikh Arslan
حقیقی آزادی اور فائنل کال کے دعویدار
ایک ایک کر کے سب ہوگئے فرار
@cmmaryamnawaz.bsky.social
@safdarleghari.bsky.social
November 19, 2024 at 9:38 AM
Reposted by Sheikh Arslan
امیدِ سحر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ♥️♥️♥️♥️
@cmmaryamnawaz.bsky.social
November 23, 2024 at 7:57 AM
امیدِ سحر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ♥️♥️♥️♥️
@cmmaryamnawaz.bsky.social
November 23, 2024 at 7:57 AM
Reposted by Sheikh Arslan
آپ لوگوں کی زندگی میں رہ ہی یہی کچھ گیا ہے لگے رہو 😂😂😂
‏*_دفعہ 144 کے نافذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا!!🚨_*
November 23, 2024 at 7:54 AM
Reposted by Sheikh Arslan
چلو جی آخری سانس پورا ہو گیا 👇😂
عمران خان کا بشری بی بی کو سیاست سے دور رہنے کا حکم
پی ٹی آئی والے جیل میں جا کر عمران خان سے کہتے ہونگے کہ
یہ تم کیا اٹھا لاۓ ہو😂😂
November 23, 2024 at 7:52 AM

لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف

ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂

کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
November 23, 2024 at 4:03 AM
Reposted by Sheikh Arslan
🚨🚨پٹواریوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اسکائی بیلو پر ہمارا قبضہ ہے تو پھر ذرہ یہ مقابلہ اسکائی بیلو پر جیت کر دیکھائیں✋

نواز شریف کے لئے ری پوسٹ🔁

عمران خان کے لئے لائک ❤️
November 20, 2024 at 1:38 PM
Reposted by Sheikh Arslan
فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان
‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان
‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے
‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں۔۔۔
November 19, 2024 at 9:42 AM
Reposted by Sheikh Arslan
Visuals from the inauguration of restoration of Flood damages 2022 Kachhi Canal Project! #PMLN
November 22, 2024 at 3:53 PM
Reposted by Sheikh Arslan
نجم سیٹھی کی اس بات سے بالکل متفق ہوں 🤣
‏بشرا نے ہی اس کے تابوت میں اخری کیل ٹھوکنے تھے 🔥
‏ ⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩
November 21, 2024 at 8:20 PM
نجم سیٹھی کی اس بات سے بالکل متفق ہوں 🤣
‏بشرا نے ہی اس کے تابوت میں اخری کیل ٹھوکنے تھے 🔥
‏ ⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩
November 21, 2024 at 8:20 PM
Reposted by Sheikh Arslan
‏اگر پورا پاکستان بھی لنگڑے کا سپورٹر بن جائے میں پھر بھی اس کے خلاف کھڑا ہوں گا
کیونکہ یہ لیڈر نہیں فتنہ ہے
بات ختم
کون کون میرے ساتھ اس بات پہ متفق ہے ؟؟؟؟؟
November 21, 2024 at 8:17 PM