savepakistandoit.bsky.social
@savepakistandoit.bsky.social
Reposted
‏انجینئرز کا کام ہے وہ روڈ بنائے ڈاکٹرز کا کام ہے وہ علاج کرے اور چوکیدار کا کام ہے وہ چوکیداری کرے۔ سہیل خان آفریدی
December 6, 2024 at 9:39 AM
Reposted
دس اوے دلے فوجی
گولی کیوں چلائی

کنجرو آڈر کی بتی بنا کے ب میں اپنی لے لو
آڈر کوئی بھی دے عوام پے گولی چلانا غیر قانونی ہے دُنیا کے ہر ممالک میں مُنیرے کنجر کے ہر سپاہی کو جواب دینا ہوگا نہتی عوام پے گولے کیوں چلائی سور کی اولادو
December 6, 2024 at 5:37 AM
Reposted
A latest picture from Pakistan…
December 5, 2024 at 8:58 AM
Reposted
عمران خان کا بڑا اعلان

پارٹی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے 13 دسمبر کو پشاور میں عظیم الشان اجتماع منعقد کرنے کا اعلان۔
اجتماع میں اپوزیشن کی دیگر پارٹیوں کو بھی شرکت کی دعوت دی جائے گی۔
December 5, 2024 at 6:52 PM
Reposted
کیا فولادی خاندان ہے۔۔۔
December 5, 2024 at 7:55 AM
Reposted
‏کل واقعے کی مکمل تفصیلات نہیں دی گئیں، آج فیملی اور وکلا نے بتایا، شہادتوں پر پورے زور سے آواز اٹھائیں گے، انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہو گا، مزید معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔
بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
December 3, 2024 at 11:01 AM
Reposted
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران ورکرز اور عام عوام تک نے اس ظلم و جبر کے نظام کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور قربانیاں دی، بانی چیئرمین عمران خان ہوں یا دیگر1 لیڈران آج بھی حق سچ کی آواز بننے کی سزا بگھت رہے ہیں اور پابند سلاسل ہیں۔

#گولی_کیوں_چلائی
December 4, 2024 at 7:49 AM
Reposted
"میرا بیٹا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا، اسے اٹھا کر نیچے گرادیا۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ پکڑ لیتے ،اندر بند کردیتے،۔۔ اب ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں۔۔ ہمارا بیٹا ہمیں واپس کردو"۔ کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی گفتگو
December 1, 2024 at 5:19 AM
Reposted
حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان!
قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
December 2, 2024 at 2:55 AM