Saud
banner
saudsami.bsky.social
Saud
@saudsami.bsky.social
Businessman, Chemical Engineer, Pakistan Cricket fan, Self Appointed Political Commentator.
MS ChE Caltech (USA), MBA
‏کیوں ہم سے خفا ہو گئے اے جانِ تمنا
روٹھے ہوئے ہینڈسم کو منا کیوں نہیں لیتے
یہ رات، یہ برسات، یہ مچھر کا مہینہ
اس سیل میں تو آتا ہے ہینڈسم کو پسینہ
دل دل سے میری جان ملا کیوں نہیں لیتے
روٹھے ہوئے ہینڈسم کو منا کیوں نہیں لیتے

- ہینڈسم اڈیالوی
December 24, 2024 at 1:57 PM
‏ٹرمپ/گرینل سے امیدیں وابستہ کرنے والے یاد کریں کہ امریکن حکومت اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو اپنی افغان پالیسی کی حمایت پر آمادہ کرنے میں بری طرح ناکام رہی تھی۔ اور یہ وہ معاملہ تھا جس میں اسے شدید مالی اور جانی نقصان کا سامنا تھا۔
December 16, 2024 at 3:11 PM
دانشور حکومت کو مشورے دے رہے ہیں کہ مسائل کو بات چیت سے حل کیا جائے۔
پہلے یہ بتائیں کہ حکومت کو اب کونسا مسئلہ درپیش ہے؟
یا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ عمران خان جو کچھ زور زبردستی سے حاصل نہیں کر سکا وہ اسے پلیٹ میں رکھ کر پیش کر دیا جائے؟
December 14, 2024 at 2:21 PM
Reposted by Saud
مشال یُوسفزئی پیرنی کی نئی فرح گوگی ہے، ہمارا کام اپنے بھائی عمران خان کو نُقصان سے بچانا ہے- عمران خان کی بہن رُوبینہ خان کا بیان

‏😂😂😂

‏یہ تو اسٹار پلس کا شو چل رہا ہے
November 29, 2024 at 4:13 PM
‏لیڈر گدھ، فالورز گدھے۔
November 29, 2024 at 10:59 AM
انصافی: "1987 میں بھی ہم فائنل ہار گئے تھے لیکن پانچ سال بعد ۔ ۔ ۔"
پٹواری: بیٹا پہلے اگلے فائنل کے لئے پانچ سال انتظار کرو
November 27, 2024 at 9:50 AM
بے خبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے اسلام آباد میں ایک جدید ترین ڈیلٹا ریڈیشن تھیار استعمال کیا ہے۔ اس کی شعاعوں سے انسانی جسم بخارات بن کر ہوا میں تحلیل ہو جاتا ہے۔ ہتھیار نادرا ڈیٹا بیس سے منسلک ہے اور شکار بننے والے افراد کا مکمل ڈیٹا اسی وقت ڈلیٹ کر دیتا ہے جیسے کہ وہ کبھی تھے ہی نہیں۔
November 27, 2024 at 8:54 AM
ویسے انصافی مانیں گے نہیں لیکن وہ خاموشی سے معیشت میں آنے والی بہتری انجوائے کر رہے ہیں۔ یاد رہے یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے تحریک انصاف کی کامیابی پر مٹھائی بانٹی تھی۔
انقلاب کے شلواریں چھوڑ کر بھاگنے کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں 3600 پوائنٹس کا تاریخی اضافہ
November 27, 2024 at 6:28 AM
اور کال کٹ گئی۔ ۔ ۔
#فائنل-کال
November 27, 2024 at 6:25 AM
اب صرف باضابطہ اتحاد باقی ہے۔
BREAKING

The proscribed Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP) has condemned the alleged firing on supporters of former Prime Minister Imran Khan’s Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) party during their ‘peaceful’ protest in Islamabad.
November 27, 2024 at 6:24 AM
بشریٰ بی بی کا اون گول
علیمہ 1️⃣
بشریٰ 0️⃣
November 23, 2024 at 10:04 AM
سائفر نہایت کامیاب ڈرامہ تھا لیکن چونکہ امریکن لابئنگ فرمز نے اب امریکن سازش کا نام لینے سے منع کر دیا ہے اس لئے کہانی میں ولن کا کردار تبدیل کر کے سعودی عرب کو دے دیا گیا ہے۔
November 22, 2024 at 3:16 PM
"یہ تم کس کو اٹھا کر لے آئے ہو"
غور کریں تو الفاظ کے چناؤ میں عمران خان کے سلیکٹڈ ہونے کا اعتراف ہے۔
November 22, 2024 at 4:29 AM
Reposted by Saud
Arsalan beta cipher ko MBS se link kr do or “Absolutely Not” ka trend chalwa do…..
November 21, 2024 at 6:08 PM
سائفر 2.0
چونکہ امریکہ سے معافی مانگ کر سیٹنگ کر لی ہے اس لئے اب ایک نیا ولن تخلیق کیا جارہا ہے۔
عمران خان مدینہ سے واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کال آئی یہ کس کو لے آئے ہو، ہم تو شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں، تم شریعت کے ٹھیکے داروں کو لے آئےہو، بات غلط ہو تو جنرل باجوہ کی فیملی سے پوچھ لیں۔ بشریٰ بی بی کا دعویٰ
November 21, 2024 at 4:58 PM
Reposted by Saud
‏24 نومبر کو ہونے والے احتجاج کی مانیٹرنگ کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر پشاور میں مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا
سرکاری اداروں اور ملازمین کو ٹائیگر فورس 🐕 کی طرح استعمال کیا جا رہا میڈیا خاموش ھے
November 21, 2024 at 12:38 PM
Reposted by Saud
‏سپر پاور یا چھوٹی سپر پاور ہو وہ اپنے مفادات دیکھتی ہیں۔جنہوں نے پاکستان کیلئے کام کیا وہ پھانسی چڑھ گیا یا تاحیات نااہل ہو گیا کسی نےان کیلئےخطوط نہیں لکھے۔کشمیری رہنما یسین ملک یا فلسطین کےقتل عام پر خط نہیں لکھے،میں عمران خان کیلئے امریکہ سےکال آنےکو خارج از امکان نہیں سمجھتا۔
November 21, 2024 at 7:57 AM
میڈیا منیجرز نہیں، لیڈرشپ۔
میڈیا منیجرز انہی نے لگائے ہیں اور وہ انہی کی ہدایات پر کام کرتے ہیں۔
ن لیگ کے میڈیا مینیجرز کی مجرمانہ غلفت اور تاریخی نااہلی نے ن لیگ کی لنکا ڈھا دی ہے لٹیا ڈبو دی ہے بیڑے غرق کر دئیے ہیں
November 21, 2024 at 8:53 AM
24 نومبر تک عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کریں اور دیسی گھی میں بنے مٹن کا ناغہ کریں۔
November 19, 2024 at 4:30 PM
کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا سب سے بڑا اثاثہ اس کا user base ہوتا ہے۔ چند ڈویلپرز مل کر کسی بھی پلیٹ فارم کا clone چند ماہ میں تیار کر سکتے ہیں لیکن یہ کلون user base کے ایک critical mass تک نہ پہنچنے کی وجہ سے فیل ہو جائے گا۔
November 19, 2024 at 3:02 PM
Reposted by Saud
فیض حمید، عمران خان اور ثاقب نثار ایک ہی تکون کے حصے ہیں، فیض حمید پہلے خود سہولتکار تھے اور بعد میں انکے زیر اثر لوگ سہولتکاری کرتے رہے۔ اسی طرح پہلے ثاقب نثار سہولتکاری کرتا رہا اور بعد میں اسکے زیر اثر لوگو سہولتکاری میں ملوث رہے، میاں جاوید لطیف
November 18, 2024 at 5:46 PM
Only a few hundred followers on blue sky are generating more activity and alerts than my 24k followers on twitter.
November 18, 2024 at 5:09 PM
تو معلوم ہوا کہ عمران خان موروثی سیاست کا صرف اس لئے مخالف تھا کیونکہ اس کی اپنی اولاد پاکستانی سیاست میں حصہ لینے کی اہل نہیں۔
November 18, 2024 at 3:18 PM
"کھیل اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہیں"
چیئرمین پی سی بی اور وزیر داخلہ،
محسن نقوی
#TheIrony
November 18, 2024 at 3:03 PM