Saud
banner
saudsami.bsky.social
Saud
@saudsami.bsky.social
Businessman, Chemical Engineer, Pakistan Cricket fan, Self Appointed Political Commentator.
MS ChE Caltech (USA), MBA
عینی شاہد نے مطیع اللہ خان کو بتایا کہ میں ضروری کام سے جھاڑیوں میں گیا جب واپس آیا تو ڈی چوک خالی تھا۔ وہاں موجود ہزاروں افراد یقیناً اسی ہتھیار کا نشانہ بنے ہیں۔
November 27, 2024 at 9:03 AM
میں اور آپ کسی بھی ایسے پلیٹ فارم کو جوائن نہیں کرتے جس پر ہمارے دوست احباب موجود نہ ہوں۔ یہ کریڈٹ ایلان مسک کو جاتا ہے کہ اس نے اپنی پالیسیوں سے ایک mass migration کا انتظام کیا جس سے Blue sky کو critical mass حاصل ہو رہا ہے۔
November 19, 2024 at 3:02 PM