سا قی
banner
saqibabbasi.bsky.social
سا قی
@saqibabbasi.bsky.social
یہ ایک ہی شخص کے جھوٹ ہیں ۔ آج تک جیل میں دیسی مرغی ، دیسی گھی میں بنے پراٹھے ، اور بکروں کے ران کھا رہا ہے ۔
ایک نمبر جھوٹا منافق شخص
November 21, 2024 at 5:44 AM
‏سیاست ملک سے مقدم نہیں۔ پاکستان کہ علاوہ ہماری کو شناخت نہیں۔ مایوسی پھیلانے والے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے آج کہاں ہیں۔ آرمی چیف
November 21, 2024 at 5:44 AM
پس ( اے جن وانس ) تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلائوگے
November 21, 2024 at 5:44 AM
Reposted by سا قی
میں نے کہا تھا مٹائی کھانے میں جلدی نہیں کرو ٹرمپ نے سب سے پہلے یوتھوں کا لال کرنا ضروری سمجھا شہباز گل بہت جلد قیدی نمبر 804 کے ساتھ ہوگا
November 21, 2024 at 5:25 AM