Tahir Mughal pmln طاہر مغل
pmlnislamabad.bsky.social
Tahir Mughal pmln طاہر مغل
@pmlnislamabad.bsky.social
Pmln Islamabad
Pinned
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
پی ٹی آئی کے احتشام الحق وارشل کی بچے کی ڈلیوری خیریت سے ہوئی ہم مبارک باد پیش کرتے ہیں
December 14, 2024 at 12:54 PM
‏قیدی نمبر 805 کی وجہ سے قیدی نمبر 804 مزاکرات مانگ رہا ہے۔
December 12, 2024 at 12:29 PM
‏سلمان اکرم راجہ کا بشری کو کہا گیا تاریخی جملہ

‏ " میں جسم فروش عورت کا حکم ماننے کا پابند نہیں "
December 5, 2024 at 3:14 PM
December 4, 2024 at 12:13 PM
‏آج نون لیگی بھائیوں اور بہنوں کی ایک پروموشن لسٹ تھوڑی دیر تک شیئر کر رہا ہوں ، جلدی جلدی اپنے ہینڈل مینشن کر دیں شکریہ ۔۔
December 4, 2024 at 12:13 PM
‏‎میرا ایک بہت مخلص (میرے لئیے) دوست ہے PHD ہے ، وہ بھی نیازی دور میں کہتا تھا ، ،،
طاہر بھائی آپ اسٹیبلشمنٹ کو منفی مت لیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کو نعمت سمجھیں ۔
December 3, 2024 at 5:43 AM
‏جب PTI کا مسلط شدہ دور چل رہا تھا تو اس وقت قومِ یوتھ بہت مدبرانہ سی شکل بنا کر یہ بھی کہتی پائی جاتی تھی کہ ساری دنیا میں ہی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہوتی ہے؛ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے بغیر نہ کوئی اقتدار میں آتا ہے نہ کوئی پالیسی بنتی ہے۔
بےشک امریکہ سے لے کر بھوٹان تک کی تاریخ پڑھ لیں۔
December 3, 2024 at 5:42 AM
اگر آپ کو ایک کروڑ نوکریاں، 50 لاکھ گھر، اور 350 ڈیم نظر نہیں آئے ۔

تو آپ کو 400 لاشیں بھی نظر نہیں آنیں ۔
December 3, 2024 at 4:49 AM
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
December 3, 2024 at 2:05 AM
‏نہ نو مئی کرنے والے انکے لوگ تھے
نہ D چوک پر رینجرز کو مارنے انکے لوگ تھے
نہ آج عدالتوں میں پیش کیے جانے والے پشتون انکے لوگ ہیں
لیکن سینکڑوں غائبانہ مرنے والے انکے لوگ تھے
بھئی واہ ۔۔
December 3, 2024 at 2:05 AM
ڈی چوک کا نام تبدیل کرکے شلوار چوک رکھ دیا گیا
December 1, 2024 at 6:07 AM
‏لاشوں کے ٹاپک کو چھوڑ کر پی ٹی آئی کے سپورٹرز اب شور مچا رہے ہیں خان صاب پر جیل میں سپرے کیا گیا جس سے وہ ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔۔خان صاب نہ ہوئے لال بیگ ہو گیا۔ جس پر سپرے کرو تو الٹا ہو کر باولا ہو جاتا ہے۔
December 1, 2024 at 3:52 AM
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
December 1, 2024 at 1:03 AM
‏جس رفتار سے پی ٹی آئی کے اندر لڑائی جاری ہے ۔ 2030 میں پی ٹی آئی کے چئیرمین چاہت فتح علی خان اور صدر حریم شاہ ہونگی ۔
November 30, 2024 at 10:22 AM
‏اہل وطن کو مبارک
فیصلہ کرنا مشکل نہیں کہ کون پی آئی اے کی پروازوں کو بند کروا گیا اور کون یہ پروازیں بحال کروا رہا ہے۔ محمد نواز شریف پاکستان کیلئے ہمیشہ قابل فخر رہا
November 30, 2024 at 3:34 AM
‏مسجد نبوی شریف میں ہلڑ بازی کے بعد سے تحریک انتشار نے سکون کا دن اور عزت کی رمق نہیں پائی۔ ذلت ورسوائی اس کے ناپاک وجود کو نگلتی جارہی ہے۔
November 30, 2024 at 1:21 AM
آج یہ لوگ اخلاقیات کی باتیں کررہے
November 29, 2024 at 6:52 PM
‏شہید رینجر اہلکار کے والیٹ سے ملنے والی چیزیں

بیٹی کی تصویر
1200 سو روپے
ماں کی 60 مسڈ کالز
November 29, 2024 at 8:35 AM
‏بیانیہ میں پھنس کر رہ جانے کا نتیجہ یہی ہوتا ہے کہ حقائق کا ادراک نہیں رہتا۔ امریکی سازش کے جھُوٹ سے ‘ٹرمپ خان کو رہا کروائے گا’ پر آنا پڑتا ہے۔ لاکھوں کے دھرنے کی کریش لینڈنگ کے بعد سینکڑوں لاشوں کی کہانیاں گھڑنی پڑتی ہیں۔پھر اندرونی لڑائی بھی شروع ہو جاتی ہے۔
November 27, 2024 at 8:44 PM
‏ان سے بہتر کھاریاں کے کھسرے تھے جو اپنا گرو چھڑوا کر لے گئے
November 27, 2024 at 10:21 AM
‏پی ٹی آئی لیڈرشپ نے مانسہرہ سے پیچھے بریک نہیں لگائی کارکن پیچھے رہ گئے ہیں اور افسوسناک خبر ہے کہ بیشمار غریب کارکنوں کے پاس نہ کھانے اور نہ واپسی کا کرایہ ہے اور وہ اسلام آباد مانگتے پھر رہے ہیں
کسی کو ایسے افراد نظر آئیں تو کھانا کھلا کر واپسی کا کرایہ لازم دیں
November 27, 2024 at 10:02 AM
‏جنگ میں دو آپشن ہوتے ہیں غازی 🥷🏻 بن کر آنا یا شہید ہو جانا۔۔۔

یہ ذلیل ہونے کا آپشن پی ٹی آئی والوں نے نکالا ہے 🤷🏻‍♂️
November 27, 2024 at 9:39 AM
‏مسز صادق امین
اور علی امین
اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر
ایک ہی گاڑی میں فرار
November 27, 2024 at 9:17 AM
‏انقلابی لطیفے: فوج پیچھے کھڑی ہو تو 126 دن اور اگے کھڑی ہو تو خالی 26 منٹ
ڈی چوک پر 26 نومبر کی شب۔ لائٹیں بند۔ بشری نے کہا جو جانا چاہتا ہے چلا جائے۔
روشنی واپس آئی تو ورکر نے دیکھا، بشری اور گنڈا پور دونوں غائب!
November 27, 2024 at 9:15 AM
‏تحریک انتشار کی فائنل کال تو وڑ گئی ۔۔ آب اگر انہیں کالعدم جماعت ڈکلیئر نہ کیا گیا تو پھر یہ انتشار یہاں رکے گا نہیں !
November 27, 2024 at 8:07 AM