سا قی
banner
saqibabbasi.bsky.social
سا قی
@saqibabbasi.bsky.social
یہ ایک ہی شخص کے جھوٹ ہیں ۔ آج تک جیل میں دیسی مرغی ، دیسی گھی میں بنے پراٹھے ، اور بکروں کے ران کھا رہا ہے ۔
ایک نمبر جھوٹا منافق شخص
November 21, 2024 at 5:44 AM
‏سیاست ملک سے مقدم نہیں۔ پاکستان کہ علاوہ ہماری کو شناخت نہیں۔ مایوسی پھیلانے والے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے آج کہاں ہیں۔ آرمی چیف
November 21, 2024 at 5:44 AM
پس ( اے جن وانس ) تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلائوگے
November 21, 2024 at 5:44 AM