saqib452.bsky.social
@saqib452.bsky.social
Reposted
اللہ کے گھر میں بھی قوم کے رہبر عمران خان کے لئے دعائیں۔

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 18, 2024 at 3:52 PM
Reposted
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد

‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
November 18, 2024 at 12:05 PM
Reposted
@lohdi03.bsky.social
غالب ہمیں نہ چھیڑ کہ جوش وارداتوں میں،
ہم اپنی بیٹی داو پہ لگائے ہوئے ہیں،
گنجا میاں غالب🤣😂
November 18, 2024 at 4:37 PM
Reposted
@lohdi03.bsky.social
جس طرح مکھی کو قائل نہیں کر سکتے کہ پھول گندگی اچھا ہے،
اسطرح پٹواریوں کو قائل نہیں کر سکتےکہ،ایماندار چور سے اچھا ہے،🖐🤣😛🤪
November 18, 2024 at 4:41 PM
Reposted
👈بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے

آپ سب یہ کام کریں!

ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا 🙏
November 18, 2024 at 4:42 PM
Reposted
@lohdi03.bsky.social
وہ کہتے ہیں نہ،کہ ایک پٹواری 100 بیماری،کیونکہ وہ خود تو جاہل ہوتا ہی ہے، اور آس پاس کے لوگوں کو بھی گمراہ کرنے بھر پور کوشش کرتا،🖐🤣😂
November 18, 2024 at 4:46 PM
Reposted
عمران خان نے کہا آپ کی آزادی قریب ہے، اوورسیز پاکستانی اپنے اپنے مُلکوں میں نکلیں، پاکستان میں ہونے والے ظلم کیخلاف اختجاج کریں، علیمہ خان
November 18, 2024 at 4:56 PM
Reposted
How can you defeat Imran Khan when mothers are praying for him. #ReleaseImranKhan
November 18, 2024 at 3:21 PM
Reposted
فائنل کال 24 نومبر👆😍انشاللہ آزادی کا دن ہوگا یہ ۔ہم سب نکلیں گے اور اپنے مطالبات پورے کروائیں گے ۔کون کون نکل رہا ہے پھر ؟
November 18, 2024 at 4:59 PM
Reposted
فائنل کال الرٹ 🛑

زین قریشی صاحب 24 نومبر کے احتجاج میں اپنے حلقے سے کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر اسلام آباد پہنچ جائیں اور عمران خان کے ساتھ اپنی وفاداری ثابت کریں
November 18, 2024 at 5:09 PM
Reposted
‏“اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
November 18, 2024 at 5:10 PM
Reposted
بوریا بستر گول

ن لیگ ختم شد ۔

جاتی امرا مافیا ختم شد ۔

الٹی گنتی شروع

انشاللہ آج سے
November 18, 2024 at 5:22 PM
Reposted
عمران خان کا پارٹی قیادت اور رہنماوں کو واضح پیغام ! 24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے،اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اُسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے۔۔!!
November 18, 2024 at 3:03 PM
Reposted
خان کے دیوانے نکلیں گے۔۔۔!!
November 18, 2024 at 3:35 PM
Reposted
*عمران خان کی یہ بات 100 فیصد درست ہے اور اس نے یہ بات صرف کہی نہیں بلکہ اپنے عمل سے ثابت کر کے دکھا دی ہے یہی ایک سچے ایمان دار مومن شخص کی نشانی ہوتی ہے*
November 18, 2024 at 3:41 PM
Reposted
صدر سینٹرل تحریک انصاف پنجاب احمد نواز چٹھہ کا فائنل کال کے حوالہ سے ویڈیو خصوصی پیغام۔
November 18, 2024 at 1:29 PM
Reposted
سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا 24 نومبر کو فائنل کال کے حوالے سے خصوصی پیغام۔
November 18, 2024 at 1:30 PM
Reposted
تمام اوورسیز پاکستانی 24 نومبر ظلم اور فسطائیت کے خلاف
10 Downing street London📌
میں دوپہر 2 بجے پرامن احتجاج میں شامل ہونگے جس کی قیادت صاحبزادہ جہانگیر چیکو صاحب کریں گے جو کہ لندن اور یورپ میں عمران خان کے فوکل پرسن ہیں۔
‎#FinalCall | ‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 18, 2024 at 11:54 AM
Reposted
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے، علیمہ خان
November 18, 2024 at 11:58 AM
Reposted
جسٹس عائشہ ملک سات رکنی آئینی بنچ میں 20 نومبر سے شمولیت اور باقاعدہ مقدمات کی سماعت کریں گی۔۔!!
November 18, 2024 at 4:21 AM
Reposted
آئینی بینچ کے سربراہ اور وکیل کے درمیان دلچسپ مکالمہ ! الیکشن میں 50فیصد زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست کے دوران وکیل نے کہا جرمانہ کم ازکم 100ارب کریں تاکہ ملک کا قرضہ کم ہو ! جسٹس امین الدین نے ریمارکس دیئے 100 ارب کا جرمانہ دینے کی آپ کی حیثیت نہیں
November 18, 2024 at 5:35 AM
Reposted
بریکنگ نیوز: 9 مئی مقدمات میں بڑی پیشرفت ! صداقت عباسی، تنویر بٹ اور وثق قیوم وعدہ معاف گواہ بننے سے انکار ! تینوں امیدوار گواہی سے منحرف ہوگئے ! پراسیکیوشن ٹیم نے پی ٹی آئی کے 3 رہنماوں سے متعلق اپنا بیان واپس لے لیا۔۔!!
November 18, 2024 at 6:27 AM