banner
saqib369.bsky.social
@saqib369.bsky.social
Traders thoughts
January 14, 2025 at 1:29 PM
Reposted
اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام

‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩
November 25, 2024 at 11:03 AM
Reposted
صرف راولپنڈی اسلام آباد کے 20٪ PTI ووٹر باہر نکل آئیں تو کوئی کنٹینر کھڑا نہیں رہ سکتا۔۔لیکن سچ یہ ہے کہ یہ گھر سے نکلتے ہی نہیں
November 24, 2024 at 2:06 PM
Reposted
یاد رکھیں!

اس بار احتجاج عام نہیں ہے خاص ہے کیونکہ عوام ایک بڑی تعداد میں نکل پڑی ہے۔
یہ احتجاج پہلے سے مختلف ہے۔
November 24, 2024 at 1:23 PM
Reposted
ہری پور: عمر ایوب کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد کی جانب روانہ

اس قافلے کا بہت شدید سے انتظار تھا آخر آج عمر ایوب کا قافلہ دیکھنے کو ملا ۔

اب باری ہے حماد اور گوھر کیوٹی کی اپنے سپوٹر کو بہت چ بنا لیا آج ثابت کرنا ہے ہم عوامی بندے ہیں یے ہے ہماری عوامی سپوٹ اور ہم جرنیلوں کی گود سے نکل ائے ہیں
November 24, 2024 at 10:10 AM
Reposted
مہر عبدالستار کا قافلہ اوکاڑہ سے

اگر یے جزبہ پینڈی اور اسلام آباد کے لوگوں نے دیکھیا فتح یقینی ہے انشاءاللہ ہماری 🤲🤲🤲
November 24, 2024 at 10:42 AM
Reposted
اسلام آباد عامر مُغل کے ساتھ کارکُنان نے پولیس کی دوڑیں لگوا دی ہیں شاباش شیرو ۔جزبات میں آکے گریفتاری نہیں دینی پلینینگ کے ساتھ اِن کو تھکاؤ پھر ہم قبضہ کرینگے اسلام آباد پے انشاءاللہ

پارٹی ابھی شروع نہیں ہوئی بس پہلا ٹیسٹنگ شوٹ تھا
November 24, 2024 at 1:18 PM
Reposted
‏اس بار خان کا ارادہ ان کو صرف دوڑا ڈورا کر نہیں گھیسٹ گھیسٹ کر تھکا تھکا کر مارنے کا ہے عوام نکل آئی تو جلد پورا نظام قیدی 804 کے قدموں میں ہو گا۔۔۔

نکلو لیڈر کی کال پر لبیک کہو۔۔۔
November 24, 2024 at 1:50 PM
Reposted
بشری بی بی بھی علی امین گنڈاپور کے قافلے کے ساتھ اسلام آباد آرہی ہیں۔ مرکزی احتجاج کی قیادت علی امین گنڈاپور کریں گے جبکہ عمران خان سے براہ راست ہدایات لیکر تمام تر فیصلے علیمہ خان اور بشری بی بی کریں گی۔۔
November 24, 2024 at 1:37 PM
Reposted
یہاں پر بھی سکہ صرف عمران خان کا ہی چلے گا
ایک دوسرے کو follow کروں پی ٹی آئی ٹائگر ویڈیو repost کروں
یہاں پر بھی قبضہ صرف خان کے سپاہیوں کا ہونا چاہیے
November 18, 2024 at 5:17 PM
Reposted
November 20, 2024 at 11:07 AM