banner
samramujahid.bsky.social
@samramujahid.bsky.social
یہ اے پی ایس واقعے پر صرف پنجاب میں چھٹی ہوئی ہے باقی صوبوں میں کیوں نہیں 🤔🤔
December 15, 2024 at 5:44 PM
Reposted
😢😢😢
November 23, 2024 at 3:37 PM
پونے تین کروڑ یوتھیے ٹوئٹر سے ، ڈوا دو کروڑ فیس بک سے اور پچھتر لاکھ انسٹا گرام سے اسلام آباد کی طرف چل پڑے ہیں
پتہ کرو بلیو سجائی سے کتنے نکلے 🤔🤔🤔
November 23, 2024 at 4:01 PM
Reposted
سسٹم سے اختلاف رکھیں گورنمنٹ سے اختلاف رکھیں
لیکن وطن سے کبھی اختلاف نہ رکھیں، اگر اپ وطن سے اختلاف رکھتے ھیں تو أپ غدارے وطن ھیں

پاکستان زندہ باد
November 21, 2024 at 8:39 AM
توشہ خانہ سے فائدہ بشریٰ بی بی نے اٹھایا خان صاحب نے نہیں میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ہیں پتہ نہیں آپ کس دنیا میں رہتے ہیں
جسٹس گل حسن اورنگزیب
نوازشریف نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی اور اس کو اثاثوں میں ظاہر بھی نہیں کیا اس لیے نا اہل
ججز کی مراعات میں تین سو گنا اضافہ موجودہ حکومت نے کیا
November 20, 2024 at 12:35 PM
اب پی ٹی آئی میں نند بھابھی کی لڑائی شروع ہے رہی سہی کسر یہ پوری کر دیں گی
پی ٹی آئی تباہ دے
November 20, 2024 at 10:35 AM
Reposted
🙄
November 20, 2024 at 9:07 AM
May every child in the world get good health,joy and peace
Happy Children's day
November 20, 2024 at 9:10 AM
مارننگ مارننگ!!
November 20, 2024 at 6:05 AM
Reposted
‏وفا دار انسان ہی غیرت مند کہلاتا ہے ۔ بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے خطاب
November 19, 2024 at 6:59 PM
تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ابھی لنڈا بازار جا کر اپنا وقت ضائع نہ کریں ابھی نیا مال نہیں آیا میں چکر لگا آئی ہوں🚶🏻‍♀️🚶🏻‍♀️🚶🏻‍♀️
November 19, 2024 at 7:06 PM
Reposted
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔

کل سے کام شروع کریں گے iA

ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝

1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں
2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا
3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں

میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
November 19, 2024 at 12:11 PM
شیر افضل مروت نے بشریٰ پیرنی کو آئینہ دکھا دیا
November 19, 2024 at 5:56 PM
Reposted
نوازشریف نےامریکہ سے آنےوالے 5ارب ڈالر سے انکار کیا اور پھر اسی صدر نے مدد کی اگر آپ ان دونوں باتوں کو درست مانتےہیں تو میری آپ سےریکویسٹ ہوگی کہ نوازشریف نے پاکستان کےمفادات پر کوئی سودا نہیں کیا جبکہ عمران خان نےساڑھے تین سال سی پیک بند رکھا جس کا فائدہ عالمی قوتوں کو نہیں ہوا۔جاوید لطیف صاحب
November 19, 2024 at 3:03 PM
ایک طرف یوتھیوں کی ماں دھمکیاں لگا رہی ہیں احتجاج میں لانے کے لیے دوسری طرف مذاکرات کیے جارہے یوتھیو یہ تمہیں بدھو بنارہے لکھ کے رکھ لو بہتر ہے کوئی کام دھندا کرو اور ملک کو چلنے دو
November 19, 2024 at 1:55 PM
اور ناظرین ٹوئٹر کے راجہ جو کہ اب نیلے آسمان کے بھی راجہ ہیں انہوں نے اس نیلے آسمان پہ فالو بیک دے دیا ہےجیوندے تے ہسدے وسدے روو راجہ صاحب شالا نظر نہ لگے
@kabeerraja786.bsky.social
November 19, 2024 at 10:38 AM
یوتھیے 24نومبر کی کال پر گھروں سے نکل آئے👇🏻
November 19, 2024 at 7:18 AM
السلام علیکم فرینڈز !
جس جس نے فالو کیا یے سب جو فالو بیک ملے گا ابھی ذرا بزی ہوں
November 19, 2024 at 7:15 AM
Reposted
آپ نے خان صاحب کی فریاد کو صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی کام عمرانڈوز خود سنبھال لیں گے۔
November 17, 2024 at 6:12 PM
پٹواری بلیو سکائی پہ لینڈ کرتے ہوئے 👇🏻
November 18, 2024 at 9:32 AM
Reposted
وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں، بے دھڑک ہوکر استعمال کریں: رانا ثنا اللہ
November 18, 2024 at 6:46 AM
کوئی ٹوئٹر پہ جھاتی مار کے تے آئے اوتھے کی چل ریا
ایدر تے فالو اور فالو بیک ہی چل ریا 🤷🏻‍♀️🤷🏻‍♀️
November 18, 2024 at 6:45 AM
یوتھیے بھی فالو کر رہے ہیں 🫣🫣🫢🫢
November 18, 2024 at 6:42 AM
Reposted
🚨🚨🚨

1947 کے بعد سب سے بڑی ہجرت ایکس سے سکائ بلیو پر ہو رہی ہے ۔ 💚

یہاں دوہری شہریت کی اجازت ہے🌹
November 18, 2024 at 6:30 AM