samiwasi.bsky.social
@samiwasi.bsky.social
🤣🤣🤣🤣🥰
November 28, 2024 at 6:36 PM
Reposted
‏سب دوستوں کے لئے انتہائی اہم پیغام 🤫🤫

یہ ویڈیو خاموشی کے ساتھ آج اپنے سارے تحریک فساد کے دوستوں کے ساتھ فیسبک، ٹویٹر، واٹسیپ، ٹک ٹاک سمیت ہر جگہ شئیر کرتے جائیں 🔥🔥

جہاں آگ پہنچنی ہوگی وہاں پہنچ جائے گی ✌️✌️
November 26, 2024 at 8:54 PM
Reposted
نواز شریف کی بیٹی نےباپ کے ساتھ آکر خود رینجرز کو گرفتاری دی تھی
وہ دونوں چاہتے تو نہ آتے پاکستان لیکن انہوں نے قانون کے سامنے سرنڈر کرکے قانون کی حکمرانی کی مثال قائم کی ,
پی ٹی آئی والے لاقانونیت کے پروردہ لاقانونیت پھیلاتےعدالتی حکم نہ مانتے ایک مصدقہ مجرم کو چھڑانے آئے تھے
November 27, 2024 at 5:43 AM
Reposted
اسد قیصر غائب،
چیئرمین بیرسٹر گوہر غائب
جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ غائب،
علی محمد خان غائب،
شہریار آفریدی غائب،
عاطف خان غائب،
شہرام ترکئی غائب،
مراد سعید غائب،
شبلی فراز غائب،
حامد رضا غائب،
سندھ، پنجاب، بلوچستان کی ساری قیادت غائب،
انقلاب کس نے لانا ہے۔؟؟؟
November 27, 2024 at 6:35 AM
Reposted
تحریک انصاف کے ورکر نے لیڈروں کا کہی کا نہیں چھوڑا
November 27, 2024 at 7:32 AM
Reposted
بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کی روپوشی پر کارکن شدید مایوس،مرکزی قائدین کے لیے بنائے گئے کنٹینر کو نظر آتش کر دیا گیا۔
November 26, 2024 at 6:51 PM
اس نقار خانے کوئی نہیں سنتا
‏آٹھ ماہ میں خیبرپختونخواہ حکومت نے آٹھ بار یلغار کی ہے ریاست کے خلاف بغاوت کی ہے کیا کسی نے انکو سزا دی؟ اربوں روپے آپ انکو روکنے اور وہ یلغار کیلئے خرچ کررہے ہیں۔آئندہ سیاسی جماعت بنانے کی بجائے 10/15 ہزار ممبران کے مسلح جتھے تیار کریں اور حکومت وقت سے اپنی بات منوا لیا کریں۔
November 26, 2024 at 5:35 PM
نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے
November 26, 2024 at 5:12 PM
Reposted
اٹک ریڈ لائن ہے جو کوئی کراس نہیں کر سکتا
November 25, 2024 at 5:35 AM
Reposted
‏کیا یہ آٹھ مہینوں میں پہلی کال ہے؟ یہ سات آٹھ بار ہوچکا ہے کیا وہ لاڈلہ ہے؟آپ کے آئینی ادارے پالیسی ساز کیا کر رہے ہیں، وہ آتا ہے پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کرکے چلا جاتا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔یہی کام یہی گفتگو کسی دوسرے صوبے کا وزیر اعلیٰ کرکے دیکھائے پھر آپ اس کا حشر دیکھیں۔
November 23, 2024 at 4:40 PM
Reposted
بُشرا بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملے پر پوری قوم مُتفق ہے۔ اور وہ ہے؛

“یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو!”
November 21, 2024 at 8:17 PM
Reposted
پرنس محمد بن سلمان نے دریا کوزے میں بند کر دیا۔

خود بشری بتا رہی یے کہ کھتان اور بشری کے بارے میں پرنس محمد بن سلمان نے جنرل باجوہ کو کہا:

"تم کیا اٹھا کے لے آئے ہو ؟"

(سنہری حروف میں لکھا جانے والا جملہ)
November 21, 2024 at 8:22 PM
Reposted
‏‎😝😝 مجھے امریکہ نے نکالا کے بعد پیش خدمت ہے کہ مجھے سعودی عرب نے نکلوایا 😝
November 21, 2024 at 6:54 PM
Reposted
شہزادہ پہلی دفعہ شہزادہ لگا۔

‏ جب سے یہ پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کوکہا “ یہ کیا اٹھا لائے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کے تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا نظر ہے، ویژن ہے ۔۔

#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 6:56 PM
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ_*

*_اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ_*
November 21, 2024 at 5:10 AM
Reposted
اپنے بچے عیاشیوں میں۔
مانیکا کے بچے عیاشیوں میں
بہنوں کے بچے عیاشیوں میں۔
اور غریب عوام کے بچے دھرنے میں آئیں۔اور اپنا مستقبل برباد کریں
اپنے بچے عیاشیوں میں
مانیکا کے بچے عیاشیوں میں
بہنوں کے بچے عیاشیوں میں
اور غریب عوام کے بچے دھرنے میں آئیں۔اور اپنا مستقبل برباد کریں

فائینل۔ کال۔ ہو گی۔ فلاپ#
November 19, 2024 at 11:50 AM
جو ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہوں گے، آرمی چیف
November 19, 2024 at 4:42 PM
جنون 😂😁
جانوروں میں ریچھ کو سردی محسوس نہیں ہوتی حشرات میں مینڈک کو گرمی محسوس نہیں ہوتی اور انسانوں میں یوتھیوں کو غیرت محسوس نہیں ہوتی
November 19, 2024 at 9:14 AM
اگر پاکستان کو بچانا ہے تو عمرانی کلٹ کا خاتمہ ضروری ہے جتنی ڈھیل دی گئی ہے یا جتنی اور دی جائے گی صرف پاکستان کا نقصان ہو گا کہتے ہیں ریاست ماں جیسی ہے یہ کیسی ماں ہے اپنا گھر تباہ ہو رہا ہے اور یہ خاموش ہے بچے برے کام کریں تو مائیں سختی کرتی ہیں خاموش نہیں رہتیں
November 19, 2024 at 6:31 AM