@KiranZami
sahil16.bsky.social
@KiranZami
@sahil16.bsky.social
Reposted by @KiranZami
ہمارے دو مطالبات ہیں:
سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے
ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے

اگر مطالبات نہ مانے گئے تو سول نافرمانی، ترسیلات زر میں کمی اور بائیکاٹ کی تحریک شروع کی جائے گی۔

عمران خان
December 8, 2024 at 12:43 PM
Reposted by @KiranZami
"جب بھی کوئی کام کرنے کا فیصلہ کرتا ہوں، کشتیاں جلا دیتا ہوں“
@imrankhanpti.bsky.social
#imrankhanpti
December 8, 2024 at 1:23 PM
Reposted by @KiranZami
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ
ضلعی صدر طاہر اقبال چوہدری اور،ضلع جنرل سیکرٹری میاں سلمان عـــلی بھابھہ کی قیادت میں ضلع وہاڑی کا عظیم الشان قافلہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں
#FinalCall
November 24, 2024 at 2:51 PM
Reposted by @KiranZami
سوات: قائد عمران خان کے کال پر ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ اور ایم پی اے حمید الرحمن کے قیادت میں پی کے 7 کا عظیم الشان قافلہ اسلام آباد کے طرف روانہ۔

#FinalCall
November 24, 2024 at 10:10 AM
Reposted by @KiranZami
@sabirshakir.bsky.social ہاسٹلز خالی کروائے گئے اور طلبہ کو نکال دیا گیا۔ جب وہ بس اڈوں کی طرف گئے تو وہاں بھی بندش کا سامنا ہوا۔ اگر کسی کو گاڑی میسر آئی بھی تو موٹروے پر راستے بند کر دیے گئے۔ اس وقت بے شمار طلبہ سڑکوں پر ہیں اور ان کے پاس جانے کے لیے کوئی جگہ موجود نہیں..!!!
November 24, 2024 at 3:11 PM
Reposted by @KiranZami
November 24, 2024 at 3:01 PM
Reposted by @KiranZami
بشریٰ بی بی پشاور سے نکلنے والے پی ٹی آئی قافلے کا حصہ ہیں۔ ان کا یہ کہنا ہے کہ ورکر کو اس وقت اکیلا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اگر ہم ورکر سے اس کی فیملی کی شمولیت کی توقع رکھتے ہیں تو خان کی فیملی سب سے پہلے اس مارچ کا حصہ ہوگی
#pti
#imrankhan
November 24, 2024 at 3:04 PM
Reposted by @KiranZami
ذرائع نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا سمیت مختلف شہروں سے آنے والے قافلے آج رات اسلام آباد کے انٹری پوائنٹس کے قریب قیام کریں گے اور کل سب اکھٹے ہوکر اسلام آباد داخل ہونگے۔ راولپنڈی اسلام آباد کے کارکنان کو بھی کل تک باہر نہ نکلنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
November 24, 2024 at 3:05 PM
Reposted by @KiranZami
پشاور کا قافلہ
November 24, 2024 at 3:06 PM
Reposted by @KiranZami
ITALY TODAY
اٹلی میں بھی خلقت آج باھر نکل آئی
November 24, 2024 at 3:07 PM
Reposted by @KiranZami
November 23, 2024 at 8:40 PM
Reposted by @KiranZami
November 23, 2024 at 8:41 PM
Reposted by @KiranZami
November 23, 2024 at 8:42 PM
Reposted by @KiranZami
November 23, 2024 at 8:42 PM
Reposted by @KiranZami
‏🚨اسلام آباد راولپنڈی کے طلباء رل گئے

پولیس نے زبردستی ہاسٹل بند کروا دیے ہیں، بس اڈوں کی سروس بھی بند ہے،
طلباء کیلئے اب رہائش کا کوئ انتظام نہیں ہے
November 22, 2024 at 5:43 PM
Reposted by @KiranZami
لیبیا اور عراق میں فی کس آمدنی پاکستان سے دو گنا ذیادہ ہے۔ سچ تو یہ ھے کہ ان چند جرنیلوں نے عوام اور فوج میں دوریاں پیدا کر کے ناقابل معافی جرم کیا ہے. .
November 20, 2024 at 7:11 PM
Reposted by @KiranZami
‏اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔

‏﴿سورۃ الشورٰی، ۲۸﴾
November 20, 2024 at 9:44 PM
Reposted by @KiranZami
‏عمران خان تو مشرف کے مارشل لاء سے نہیں ڈرا تھا موجودہ نیم مارشل لاء تو شے ہی کوئی نہیں،
پٹھان ناکوں چنے چبوا دے گا،
ان شاءاللہ
November 19, 2024 at 11:00 PM