safiahmed.bsky.social
@safiahmed.bsky.social
Reposted
December 22, 2024 at 5:31 AM
Reposted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:کہ ’’بندۂ مومن حسنِ اخلاق سے وہی درجہ حاصل کر لیتا ہے جو دن کے روزوں اور رات کی نمازوں سے حاصل ھوتا ہے ۔’’
December 22, 2024 at 5:34 AM
Reposted
آج پھر دل نے اک تمنا کی
آج پھر دل کو ہم نے سمجھایا💔
December 4, 2024 at 10:31 AM
Reposted
وہ رات کا بے نوا مسافر
وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصر

تری گلی تک تو ہم نے دیکھا تھا
پھر نہ جانے کدھر گیا وہ!
یومِ پیدائش "ناصر کاظمی"
پیدائش 8 دسمبر 1923
وفات 23 مارچ 1972
#اردو_زبان
December 9, 2024 at 7:16 PM
Reposted
ان سب پڑھے لکھے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کا جرم صرف اتنا ہے کہ انہوں نے سوال پوچھا کہ نہتے لوگوں کے اوپر گولی کیوں چلائ
جواب دینے کے بجائے ان کے گھروں کو توڑا گیا پاکستان میں ان کے والدین کو زدوکوپ کیا گیا دھمکیاں دی گئیں مارا پیٹا گیا ان کے خلاف کاروائیاں شروع کر دی۔۔
سوال پھر بھی وہی ہوگا ۔
December 8, 2024 at 11:39 AM
December 9, 2024 at 6:25 PM
Reposted
Ameen
December 7, 2024 at 3:08 AM
Reposted
‏جنوبی کوریا میں 6 گھنٹے والے مارشل لا کے دوران عوام باہر نکلے، 35 سالہ Ahn Gwi-ryeong نے پارلیمنٹ آنے والے فوجی سے بندوق چھیننے کی کوشش کی۔ مارشل لا تو واپس ہو گیا۔ خاتون کو کورین قومی ہیرو قرار دے رہے ہیں۔
December 4, 2024 at 2:26 PM
Reposted
پشتون پنجابی سندھی بلوچ مہاجر ایک ہے
December 3, 2024 at 7:19 PM
Reposted
‏یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ محب وطن پاکستانی تھے جو اپنے حق کے لئے کھڑے تھے! ‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
December 3, 2024 at 2:38 PM
Reposted
" کیا تمہاری مائیں تمہیں نہیں پوچھتیں ، لوگوں کے بچوں پر گولی کیوں چلائی؟" صنم جاوید خان
December 4, 2024 at 8:06 AM
Reposted
Absolutely true.
December 4, 2024 at 6:37 AM
Reposted
December 2, 2024 at 1:28 PM
Reposted
‏خیبر پختونخوا کابینہ نے سانحہ ڈی چوک کے شہدا اور زخمیوں کے لئے پیکج کی منظوری دیدی ہے، شہداء کے لواحقین کو ایک کروڑ جبکہ زخمیوں کو 10 لاکھ روپے دئیے جائینگے،اب تک جتنے شہداء کی تصدیق ہوچکی ہے انکے  لواحقین کو ایک کروڑ روپے دئیے جائینگے، مزید زخمیوں اور شہداء کی تصدیق کا عمل جاری ہے، مشیر اطلاعات
December 2, 2024 at 2:02 PM
Reposted
اگر خان صاحب کو لیڈرشپ کے D chowk میں رول کے حقیقت کا پتہ چل گیا ھوتا تو میرا یقین ھے کہ وہ انکی چھترول کرتا۔
انہوں نے ضرور کپتان کو جھوٹ بولا ھوگا جو لیڈرشپ کی تعریفیں کی ھیں۔
December 2, 2024 at 3:33 PM
Reposted
گولی کیوں چلائی؟ نیکسٹ لیول کمپین وہ بھی ایک غریب ریڑھی والے کا
December 2, 2024 at 6:33 PM
Reposted
‏قتل عام کی تحقیقات کرا کے قتل کا حکم دینے والوں کو کڑی سزائیں دی جائیں، عمران خان کا سپریم کورٹ سے غیر جانبدار جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ۔۔!!
Copied.
December 2, 2024 at 4:49 PM
Reposted
حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان!
قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
December 2, 2024 at 2:55 AM