تن من نیلو نیل نام کا ایک ڈرامہ دیکھنا شروع کیا ہے پتہ یہ چلا رہا ہے کہ اس ڈرامے میں کچھ سوشل ایشوز کی آڑ میں ہیرا منڈی اور طوائف کلچر کے لیے سافٹ کارنر پروموشن جاری ہے ہماری انڈسٹری میں کچھ ایسے ڈرامہ ساز ہیں جو چاہتے ہیں کہ پاکستانی گھریلو لڑکیاں اور عورتیں طوائفوں کے انداز و اطوار اپنائیں
March 5, 2025 at 5:07 AM

اینکر منصور علی خان ان نام نہاد "طلباء " سے ملکی معاملات پر بیانیہ بنوا رہے ہوتے ہیں جن کے ماں باپ گھر کے معاملات پر انکو آگاہ کرنا بھی ضروری نہیں سمجھتے یا جو اپنے بوائے فرینڈز یا گرل فرینڈز سے شادی کرنے کے اہل نہیں ہوتے ایک وقت پر پانچ پانچ دوست بنا کر چونا لگا رہے ہوتے ہیں ایک دوسرے کو
February 28, 2025 at 6:13 AM

They should not but unfortunately PTI backed journalist deliberately try to malign them and drag into dirty politics for petty gains in terms of money which is mostly provided to them by HIA
February 27, 2025 at 4:15 PM
They should not but unfortunately PTI backed journalist deliberately try to malign them and drag into dirty politics for petty gains in terms of money which is mostly provided to them by HIA
جو میں نے حساب لگایا ہے ہم پاکستانی لوگ جیسے جیسے اللّٰہ تعالیٰ کے اس نظام سے دور جا رہے ہیں جو اس نے ہمیں زندگی گزارنے کے لیے دیا ہے یہاں لوگوں کی زندگیوں میں تباہیاں آ رہی ہیں ۔۔ اللّٰہ کے حکم پر عمل کرنے سے بھاگتے ہیں اور پھر وہ وہ چیزیں سننے کو مل رہی ہیں کہ استغفرُللہ
February 24, 2025 at 2:24 PM