روزن دیوار سے
banner
rozandiwar.bsky.social
روزن دیوار سے
@rozandiwar.bsky.social
Political , History & Islamic Affairs (TRUE🇵🇰)
Reposted by روزن دیوار سے
‏عمران خان کے رفیق 💕
January 15, 2025 at 10:05 AM
Reposted by روزن دیوار سے
‏ٹرمپ کی حلف برداذی کی تقریب میں شامل ہونے کیلیے بلاول بھٹو نے 10 لاکھ ڈالر کا ٹکٹ لیا
‏اخے مجھے ٹرمپ نے دعوت بھیجی😂
January 15, 2025 at 3:21 PM
Reposted by روزن دیوار سے
رچرڈ گرینیل کو سوشل میڈیا پر حکمرانوں اور آرمی چیف کو دھمکی لگانے پر ایف آئی آر
ویگو ڈالے رچرڈ گرینیل کے گھر کے باہر پہنچ گئے ۔
رچرڈ گرینیل پچھلے دو گھنٹے سے غائب ہیں ۔
رچرڈ گرینیل والدہ کو نامعلوم افراد نے اٹھا گیا ہے ۔
رچرڈ گرینیل آعمران خان سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کریں گے ۔
December 27, 2024 at 2:38 PM
Reposted by روزن دیوار سے
‏طاقت عمران خان کے پاس ہے کیونکہ انہیں 90 فیصد عوام کی حمایت حاصل ہے۔ حکومت میں جن کے پاس اصل میں فیصلے کرنے کا اختیار ہےکو مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔ ہمارے مطالبات میں عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی اور ہمارے مینڈیٹ کی بحالی شامل ہیں سابق عارف علوی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو۔‬⁩
December 24, 2024 at 10:05 AM
Reposted by روزن دیوار سے
Stay safe, stay blessed.
❤️❤️
December 24, 2024 at 3:24 PM
Reposted by روزن دیوار سے
اس میں 9 مئی والا شہیدوں کا بھی تصویر لگانا چاہیے جتنا بھی پی ٹی اے کے کارکن شہید ہوا ہے ان سب کی تصویر لگانا چاہیے
December 14, 2024 at 7:01 PM
Reposted by روزن دیوار سے
‏عمران خان نے اِس صدی میں جتنا جینا تھا جی لیا، اللہ عمران خان کی عمر حیات کرے،
لیکن عمران خان نے اگلی کئی صدیوں تک خود کو زندہ رکھنے کا پلان بنا لیا ہے وہ کئی صدیوں تک ایک جنگجو ہیرو کے طور پر یاد رکھا جائے، ایثار رانا
December 14, 2024 at 7:33 PM
Reposted by روزن دیوار سے
December 15, 2024 at 2:02 AM
Reposted by روزن دیوار سے
🚨ٹرمپ کے آنے سے پہلے پہلے اسٹیبلشمنٹ ملٹری کورٹس کا دباؤ ڈال کر عمران خان سے بہتر ڈیل چاہتی ہے
ایک بار ٹرمپ آ گیا تو نہ اسٹیبلشمنٹ نہ حکومت مزاحمت کر سکیں گے 🔥

مطیع اللہ جان
December 11, 2024 at 9:17 PM
Reposted by روزن دیوار سے
December 11, 2024 at 12:28 AM
Reposted by روزن دیوار سے
1990 میں DG ISI جنرل اسد درانی نے نواز شریف کو 35 لاکھ روپے الیکشن کی مد میں دیے تاکہ محترمہ بے نظیر بھٹو کا راستہ روکا جا سکے
مطیع اللہ جان صاحب نے سپریم کورٹ سے ریکارڈ حاصل کر لیا
December 10, 2024 at 1:21 PM
Reposted by روزن دیوار سے
ایدا وی کنفرم ہوگیا
December 10, 2024 at 1:23 PM
Reposted by روزن دیوار سے
کرپشن والے کیسز بھی ضروری ہیں مگر میری رائے میں فیض حمید کو سیاست میں مداخلت اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر سزا دے کر نشان عبرت بنایا جائے تاکہ پاکستان میں جمہوریت کے خلاف 75 سال سے جاری وہ سازشیں بند ہوں جو آج بھی جاری ہیں۔
December 10, 2024 at 1:32 PM
Reposted by روزن دیوار سے
‏2 ہفتے مکمل تحریک انصاف قیادت نے ابھی اپنے شہداد کے لیے کوئی قانونی کاروائی شروع تک نہیں کی۔
December 10, 2024 at 1:33 PM
Reposted by روزن دیوار سے
ہمارے ملک کے تین حقیقت جس کو لوگ مانتے نہیں۔
ایک عدلیہ آزاد ہے دوسرا ہمارے علما حق کے ساتھ کھڑے ہیں اور تیسرا فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
December 6, 2024 at 5:37 PM
Reposted by روزن دیوار سے
ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ چاند پر کل کچھ عجیب سا لگا
جیسے ہی ناسا کے ٹیم نزدیک گئ۔
تو دیکھا کہ پاکستانی سٹاک ایکسچینج اوپر آئی ہے۔
ویلکم کیا
چائے کا بارہا اصرار اور
پیشکش کی لیکن سٹاک ایکسچینج نے کہا،
نہیں سوری میرے پاس ٹائم نہیں ھے
میں نے مزید اوپر جانا ہے
December 6, 2024 at 6:10 PM
Reposted by روزن دیوار سے
December 5, 2024 at 6:21 AM
Reposted by روزن دیوار سے
کیا فولادی خاندان ہے۔۔۔
December 5, 2024 at 7:55 AM
Reposted by روزن دیوار سے
یہ گرفتاری اور فسطائیت ہماری عمران خان سے محبت کم نہیں کر سکتی!
عالمگیر خان کا عدالت سے ویڈیو پیغام!
#ReleaseAlamgirKhan
December 5, 2024 at 10:30 AM
Reposted by روزن دیوار سے
*عمران خان اور شیخ رشید کے فاصلے ختم*

*شیخ صاحب آپ کے ساتھ ظلم ہوا،مجھے مس گائیڈ کیا گیا،آپ میرے بڑے ہیں ملکر چلیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو*
December 5, 2024 at 3:35 PM
Reposted by روزن دیوار سے
‏اگر 2 مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی،اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی، عمران خان
December 6, 2024 at 5:56 AM
Reposted by روزن دیوار سے
December 5, 2024 at 9:26 AM
Reposted by روزن دیوار سے
ایک پولیس والے کو گردن سے گولی لگی اور پیچھے سے نکل گئی لیکن وہ محفوظ رہا
قطری سائنسدان مولانا مریم نواز کا دعوی 😂🤣😂
December 4, 2024 at 11:45 AM