شاہ ظاہر خان
azralikhan.bsky.social
شاہ ظاہر خان
@azralikhan.bsky.social
Reposted by شاہ ظاہر خان
پی ٹی آئی میں کون لوگ ہیں
آپ کو پتہ ہے؟
اور پٹواری کیا ہیں آپ کو پتہ ہے؟
December 9, 2024 at 4:13 AM
December 5, 2024 at 9:26 AM
Reposted by شاہ ظاہر خان
حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان!
قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
December 2, 2024 at 2:55 AM
Reposted by شاہ ظاہر خان
باقی عسکری سیمنٹ ہو یا کوئی بھی عسکری نام سے جڑا کوئی ادارہ، یہ 90 فیصد سویلین کو روزگار دیتا ہے اور اس میں کوئی حاضر سروس فوجی نہیں ہے یہ خالصتا ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں، شہدا اور عوام کی فلاح کے لیے ہیں،
December 2, 2024 at 4:32 PM
Reposted by شاہ ظاہر خان
‏اورسیز ہوں یا پاکستانی ،سب کو چاہیے اس qr کو پرنٹ کروا کر ہر جگہ لگائیں۔
‏گلیوں محلوں بازاروں،دکانوں پر۔
‏تاکہ ہر بندہ پاکستان میں ہونے والی بربریت کو دیکھ سکے۔
‏سوال اب بھی وہی ہے کہ گولی کیوں چلائی؟
December 2, 2024 at 10:26 AM
Reposted by شاہ ظاہر خان
‎Why was it so easy to decide to take the lives of unarmed citizens? Do the lives of ordinary Pakistanis have no value?

‎⁦‪#IslamabadMassacre‬⁩
‎⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
December 2, 2024 at 3:15 AM
Reposted by شاہ ظاہر خان
Allah paki ki adalt
December 3, 2024 at 12:43 PM
Reposted by شاہ ظاہر خان
خبردار!!!!!
December 3, 2024 at 12:43 PM
Reposted by شاہ ظاہر خان
December 3, 2024 at 5:53 PM
Reposted by شاہ ظاہر خان
پشتون پنجابی سندھی بلوچ مہاجر ایک ہے
December 3, 2024 at 7:19 PM
Reposted by شاہ ظاہر خان
December 4, 2024 at 9:33 PM
Reposted by شاہ ظاہر خان
پاکستان کی بربادی کے تین مرحلے

۱۔ اللہ رکھی اور اقلیم بیگم کا یحی کے بستر پر لیٹنا
۲۔ کلثوم نواز کا جنرل جیلانی کے بستر پر لیٹنا
۳۔ مریم نواز شریف کا جنرل باجوہ کے بستر پر لیٹنا
November 30, 2024 at 6:15 PM
Reposted by شاہ ظاہر خان
عمران خان کو چار قسم کے لوگ سپورٹ کرتے ہیں
سمجھدار ، ایماندار، اسلام پسند اور محب وطن
سلیوٹ ہے اُن سب کو❤
November 30, 2024 at 9:39 PM
Reposted by شاہ ظاہر خان
یہ وہ کاریگر ہے جس نے کبھی گولی نہیں چلائی ، ہمیشہ بیوی اور بیٹی چلائی
December 1, 2024 at 12:35 PM
Reposted by شاہ ظاہر خان
اپنے ارد گرد موجود فوجیوں فیملیوں سے سماجی بائیکاٹ کریں ان کی خوشی اور غم میں شریک نہ کریں
فوجی فیملیز سے لین دین بند کریں اور
شہدائے ڈی چوک میں قتل عام کا بدلہ لینے میں شہیدوں کی مدد کریں ۔
December 1, 2024 at 12:18 PM
Reposted by شاہ ظاہر خان
اے ہمارے رب ! آپ نے جو کچھ نازل کیا ہے ہم اس پر ایمان لائے ہیں اور ہم نے رسول کی اتباع کی ہے ، لہذا ہمیں ان لوگوں میں لکھ لیجیے جو ( حق کی ) گواہی دینے والے ہیں ۔

(سورۃ آل عمران : 53)
November 28, 2024 at 5:42 AM

*کسی بھی چیز کا احترام جب طاقت سے کرایا جائے اس کا مطلب ہے وہ قابل احترام نہیں ہے۔*
November 28, 2024 at 10:10 AM
خوشبو سے تیرا یوں بھی تقابل نہیں بنتا
سب پھول تیرے لہجے کی خوشبو سے کھلے ہیں🌹❤

دنیا تو ابھی سات ہی رنگوں میں ہے الجھی
سو رنگ ہمیں تیری ہنسی میں ہی ملے ہیں🌹🌹💯
November 28, 2024 at 8:05 AM
Reposted by شاہ ظاہر خان
بریکنگ نیوز 🚨

اطلاعات ہیں کہ آج رات پوری پلاننگ ہے ان لوگوں کی
کہ وہ افغان دہشتگردوں کے نام پر پی ٹی آئی پر کریک ڈاؤن کریں۔
سب لوگ ایک ساتھ رہو اکیلا کوئی اِدھر اُدھر نا جائے
November 26, 2024 at 1:49 PM
Reposted by شاہ ظاہر خان
عاصم منیر کی جگہ لینے کے لئے 29 لیفٹیننٹ جنرل موجود ہیں۔ عاصم منیر کو ہٹائیں، سینئر موسٹ لیفٹیننٹ جنرل ایکٹنگ چیف بنائیں اور سیاسی معاملات نمٹائیں۔ پھر وزیراعظم عمران خان فیصلہ کریں گے کہ کون نیا آرمی چیف ہوگا۔
November 26, 2024 at 1:51 PM
Reposted by شاہ ظاہر خان
Deep meaning🤔
November 24, 2024 at 3:00 AM
Reposted by شاہ ظاہر خان
اگر تم خیالوں کی قید میں ہو
تو تمہاری ہر آزادی بیکار ہے.
November 26, 2024 at 11:02 AM
پارا چنار میں امن مذاکرات کے لئے جانے والےصوبائی وفد کے هیلی کاپٹر پر فائرنگ کی اطلاع !!!
November 23, 2024 at 1:28 PM
*یہ کنٹینرز پر کپڑا اس لیے نہیں ڈال رہے کہ انہیں سردی لگ رہی ہے۔ یہ اس گرین سکرین کا استعمال کر کے احتجاج کی وڈیوز بنائیں گے جنہیں انتہائی آسانی کے ساتھ ایڈیٹ کر کے پروپیگنڈہ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ گرین سکرین کے ساتھ بنی وڈیو کو آپ ایڈیٹنگ میں کچھ بھی بنا سکتے ہو*
November 23, 2024 at 1:27 PM
میرے بارے میں جب سوچو.
توجہ خاص رکھنا تُم..
مُجھے تُم سے مُحبت ھے...
بس اِس کا پاس رکھنا تُم...!
November 23, 2024 at 9:03 AM