روزن دیوار سے
banner
rozandiwar.bsky.social
روزن دیوار سے
@rozandiwar.bsky.social
Political , History & Islamic Affairs (TRUE🇵🇰)
مشکل ہوں یا آسان ، حالات جیسے بھی ہوں ۔ وقت کی بڑھتی ہوئی ٹک ٹک کبھی نہیں رکتی ۔
December 2, 2024 at 2:06 AM
اس کی موجودگی میں دو نمبری اور منافقت نہیں چلے گی ۔
November 25, 2024 at 1:34 PM
وقت جب فیصلہ کرنے پر آتا ہے تو اسے کسی عدالت یا گواہوں کی ضرورت نہیں ہوتی ۔
November 25, 2024 at 3:12 AM
ان کی 6 براعظموں جائیدادیں ہیں۔
اس کا 6 براعظموں میں نام گونج رہا ہے ۔
November 24, 2024 at 6:02 PM
November 24, 2024 at 4:49 PM
نئی پھسوڑی 😊😔
November 23, 2024 at 6:20 PM
صفائی کس کی دی جا رہی ہے ؟ اور دے کون رہا ہے ۔ 😔😊
November 23, 2024 at 4:16 PM
November 23, 2024 at 11:43 AM
اگر پاکستانی مسلمانوں کو رنگوں میں تقسیم کر دیا جائے تب تو یہ اقلیت میں چلے جائیں گے ۔
November 23, 2024 at 2:22 AM
سارے راستے تو بند کر دئیے ہیں ۔ اب دلوں ❤️❤️ تک کیسے پہنچو گے ۔
November 22, 2024 at 6:46 PM