اور تم سُکون ڈھونڈ رہے ہو...!❤️🩹
اور تم سُکون ڈھونڈ رہے ہو...!❤️🩹
وہ ذات جس نے آسمان میں مضبوط قلعے بنائے اور اُس میں ایک جلتا چراغ اور ایک چمکتا چاند بنایا۔
اور وہی ہے جس نے رات اور دن کو ایک دوسرے کے بعد آنے والا بنایا، اُن کے لیے جو یاددہانی حاصل کرنا چاہیں یا شکرگزار بننا چاہیں۔
سورہ الفرقان آیت 61

تو وہ ”دعا لگے بد دعا نہیں“.
تو وہ ”دعا لگے بد دعا نہیں“.
ترجمہ:
پس کوئی ایسا شخص جو اس پر ایمان نہیں لاتا اور اپنی خواہش نفس کا بندہ بن گیا ہے تجھ کو اس گھڑی کی فکر سے نہ روک دے ، ورنہ تو ہلاکت میں پڑ جائے گا ۔ ۔ ۔ ۔

اور دعا کرو کہ پروردگار،
مجھ کو جہاں بھی تو لے جا سچائی کے ساتھ لے جا
اور جہاں سے بھی نکال سچائی کے ساتھ نکال
اور مجھے اپنی جانب سے
مددگار غلبہ و قوّت عطا فرمادے۔
اور اعلان کر دو کہ "حق آ گیا اور باطل مٹ گیا،
باطل تو مٹنے ہی والا ہے"۔
سورہ بنی اسرائیل۸۰۔۸۱

تم میں کچھ لوگ تو
ایسے ضرور ہی رہنے چاہییں
جو نیکی کی طرف بلائیں،
بھلائی کا حکم دیں،
اور برائیوں سے روکتے رہیں
جو لوگ یہ کام کریں گے
وہی فلاح پائیں گے۔
سورہ آل عمران ۱۰۴
تم میں کچھ لوگ تو
ایسے ضرور ہی رہنے چاہییں
جو نیکی کی طرف بلائیں،
بھلائی کا حکم دیں،
اور برائیوں سے روکتے رہیں
جو لوگ یہ کام کریں گے
وہی فلاح پائیں گے۔
سورہ آل عمران ۱۰۴
*آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابلِ تعریف ہے,,✨💯*💞

تمہیں کبھی پُورا لکھوں
تمہیں کبھی ادھورا لکھوں
میں راتوں کو بیٹھ کر تمہیں سویرا لکھوں
میں جب بھی لکھوں بس اتنا لکھوں
خود کو تیرا اور تجھ کو میرا لکھوں __!!✨️❣️

کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کوئی عاشق بارگاہِ اقدس ﷺ میں گیا ہو
اور آپ لجپال ﷺ نے اسے خالی ہاتھ موڑ دیا ہوں۔ بلکہ آپ کریم ﷺ تو اس قدر لجپال ہیں کہ سائل کی فریاد لبوں پر آنے سے پہلے ہی جھولیاں بھر دیتے ہیں، نسلیں رنگ دیتے ہیں۔۔۔
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

10 دن کی جیل نے فلک جاوید کو ملک جاوید بنا دیا🥲

وہ بہادر وزیراعظم شہبازشریف کو سالگرہ مبارک۔۔۔

اور دعا ایسے مانگو جیسے سب کچھ دعا سے ملتا ہے۔

کیا ہوا ہے
اے انسان اگر دو چار دعائیں قبول نہیں ہوئی تم نے بھی تو اسکی کتنی "حی علی الصلوۃ
کا جواب نہیں دیا۔

لائے ڪوئی مثال مــــــیرے انتخاب ڪی!!
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيہِ وَآلِہٖ وَسَلِّمْ💐

*معافی اور تلافی کے بغیر والے کیس بروز قیامت ھونگے اس لئے اپنے کیس کا فیصلہ دنیا ہی میں کروا کر جائیں۔ ورنہ قیامت کے دن معاملہ بہت مشکل ہو جائے گا۔*

*اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً عَبْدُه وَرَسُولُه*

تیراذکر ہی کہاں تھا میری داستاں سے پہلے
تیراذکر ہی کہاں تھا میری داستاں سے پہلے
ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺩﻭﻡ
ﺍﻣﯿﺮ ﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ
ﺳﯿﺪﻧﺎ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ بن خطاب
(ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻨﮧ)
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پہ لاکھوں سلام 💕
#یکم_محرم_یوم_شہادت
#سیدنا_فاروق_اعظم_رضی_اللہ

ِبمَا فِیْ نُفُوسِکُمْ __ اسے جو کچھ تمھارے اندر ہے۔
کیا خوبصورت الفاظ ہیں کہ اے بندے تمھارا رب تمھیں اس دنیا میں سب سے بہتر سب سے زیادہ جانتا ہے ،