rizwan514.bsky.social
@rizwan514.bsky.social
Healthcare professional.Specializes in supply chain;hospital projects and administration
بلو سکائی کا بڑا شور مچا تھا مگر 24نومبر کی فائنل کال پر ادھر کوئ گرمجوشی نہیں تھی اور نہ ھی کوئ اپڈیٹ ۔ یہاں تک کہ فائنل کال کے جنازے کو دفنا بھی دیا اور اس بار بھی کندھا بے چارے افغانیوں نے ھی دیا۔
November 27, 2024 at 6:13 PM
پتہ نہیں کیوں راستے بند کیے جاتے ھیں کرنے دیں انکو احتجاج اور بتا دیں یہ جگہ ھے کرلیں جو کرنا ھے ۔ عوام نکو نک ھیں اس آے دن کے انقلابی جلسوں سے ۔
November 24, 2024 at 11:03 AM
‏‎,2104 میں بھی تو اے تھے ۔ اور بھر پور سپورٹ کے ساتھ تھے ۔ اب بھی آنے دیں اگر 1000بندہ بھی 8دن گزار لیں تو بڑی بات ھو گی ۔ ایسے ھی ختم ھو گی اسکی ھائپ ۔
November 24, 2024 at 11:01 AM
@matiullahjan919.bsky.social سر کوئ غلطی ھو گئی ھم سے ۔ جو ان فالو کر دیا
November 21, 2024 at 6:26 PM
@wahreh.bsky.social nice to see you here sir
November 20, 2024 at 4:57 PM
ویسے کمال ھے۔ نواز شریف اور اسکی بیٹے کے معاملات ھوں تو ایک ھی ھیں اور اس پر سزا ھو گی ۔ مگر میاں بیوی کے معاملات الگ الگ ھوتے ھیں چاھے بیوی باپردہ گھریلو خاتون ھی کیوں نہ ھو۔ آج جج صاحب نے بتایا ۔
November 20, 2024 at 12:25 PM
بلو سکائی پر آتے ھی عمران خان کی ضمانت منظور ۔ مگر جیل سے رہائی نہیں ھو پاے گی ۔ جج صاحبان نے تو اپنا نمک حلال کر دیا مگر قسمت کو شاید کچھ اور ھی منظور ھے۔
November 20, 2024 at 12:23 PM
Reposted
امریکہ پاکستان میں ہونے والے تمام دہشتگرد حملوں کی مذمت کرتا ہے۔ پاکستانی عوام نے دہشتگردی انتہاپسندی سے شدید مشکلات کا سامنا کیا ہے۔ ہم حکومت اور سول اداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ دہشتگردی کے خطرات کا مؤثر انداز میں پتہ لگا کر روک تھام اور ردعمل میں بہتری لائی جا سکے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
November 19, 2024 at 7:18 PM
@naddiyyaathar.bsky.social جی آپ تو ماشاءاللہ 3دن سے اے ھوے ھیں
November 19, 2024 at 2:36 PM
Reposted
عورت
ہیلو پولیس اسٹیشن
پولیس آپریٹر
جی پولیس ہیڈ کوارٹر
عورت
سر میرے خاوند 4 دن پہلے آلو گوبھی لینے گئے تھے ابھی تک واپس نہیں آئے
پولیس آپریٹر
تو میڈم آپ کوئی اور سبزی یا دال بنا لیں آلو گوبھی کوئی زیادہ ضروری ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
November 18, 2024 at 11:26 AM
November 19, 2024 at 2:32 PM
@qayyumreports.bsky.social جی آیاں نو
November 19, 2024 at 2:25 PM
یہ پچھلے دھرنے کا خرچہ جو پختونخوا کی عوام کو بھرنا ھے ۔ اب کوئ کیوں نہیں بولتا کیا تمھارے باپ کا مال ھے ۔ حرام ھے جو لگا رھے ھو ۔
November 19, 2024 at 2:23 PM
Reposted
Far-right militia targets US military over baseless hurricane ‘weather weapon’ claims
Far-right militia targets US military over baseless hurricane ‘weather weapon’ claims
Veterans on Patrol believes government caused Helene with weather manipulation tech, Telegram chats reveal A vigilante militia notorious for its patrols on America’s border with Mexico has threatened to take on the US military in recent weeks, with its…
dlvr.it
November 19, 2024 at 12:20 PM
@doctorkhan6666.bsky.social شکریہ ڈاکٹر صاحب
November 19, 2024 at 12:20 PM
مبارک ہو دوستو شاید بلو سکائی کو بھی وی پی این کی نظر لگ گئی ۔
November 19, 2024 at 7:28 AM
Reposted
ابھی ایک ٹی وی شو میں مدعو تھا میزبان نے سوال کیا کہ 24نومبر کی فائنل کال کیا کامیاب ہو گی
‏تو جواب میں عرض کیا
‏دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے
‏آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی
‏ویڈیو آپ کو کل مل جائے گی 😜😜
November 18, 2024 at 4:12 PM
@farhankvirk.bsky.social فالو بیک کا شکریہ ڈاکٹر صاحب
November 18, 2024 at 7:28 PM
@matiullahjan919.bsky.social آپکے فالو بیک کا شکریہ سر۔
November 18, 2024 at 7:28 PM
November 18, 2024 at 6:56 PM
Reposted
دبئی نے پاکستانیوں پر ویزہ سختیوں سے متعلق رپورٹ پاکستان ساتھ شئیر کر دی یوتھیا وائرس کی حرکتیں ویزہ پابندیوں میں سرفہرست ہیں
پاکستانی سیاست اور احتجاج میں ملوث ہیں وہاں رہنے والے پاکستانی سوشل میڈیا پر وہاں کی حکومت پر تنقید کرتے ہیں. یو اے ای حکام
November 18, 2024 at 3:16 PM
Reposted
ایک زمانہ تھا فیض صاحب کا شعر سنانے لگو تو لوگ ڈر جاتے تھے۔
آج کل حافظ کی مثنوی سنانے لگو تو لوگ سہم جاتے ہیں۔
November 18, 2024 at 4:45 PM
@razidada.bsky.social welcome dada ji
November 18, 2024 at 6:50 PM
@umarcheema.bsky.social sano ve add Kar Lu sarkar
November 18, 2024 at 6:46 PM
@waqarsatti.bsky.social welcome waqar sab
November 18, 2024 at 11:27 AM