😝😍🫶🙈
😝😍🫶🙈
روک سکتے ہو تو روک لو“
روک سکتے ہو تو روک لو“
علی امین گنڈاپور خود ناکے کھلوا رہے ہیں
علی امین گنڈاپور خود ناکے کھلوا رہے ہیں
یہ پولیس وین جس پر کارکنان نے قیدی نمبر 804 کے نعرے لکھے تھے اب 6 سے 7 نامعلوم افراد آئے ہیں فائرنگ کرتے ہوئے انہوں نے منہ چھپا رکھے تھے وین کو آگ لگا کر چلے گئے ہیں ۔
یہ الزام تحریک انصاف پر لگائیں گے اس لیے پہلے ہی یاد دہانی کر لیں