P T I_ Parachinar
banner
rizahashmi.bsky.social
P T I_ Parachinar
@rizahashmi.bsky.social
‏چھ مہینے سے بیانیہ بنا رہے تھے کہ بشریٰ بی بی کمپرومائزڈ ہے،خان کو دھوکہ دے گی ،چھوڑ جائے گی ،
اب کل سے کہہ رہے ہیں کہ بشریٰ بی بی ہی اصل فساد کی جڑ ہے،
خواجہ آصف نے تو یہاں تک کہا کہ پی ٹی آئی کے کچھ اہم عہدیدار بہت اچھی سوچ رکھتے ہیں لیکن بشریٰ بی بی پیچھے نہیں ہٹ رہیں
November 26, 2024 at 11:22 AM
😂😂
November 26, 2024 at 10:36 AM
‏بریکنگ۔۔!! پُر امن رہیں، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی، فوج کا لائوڈ سپیکر پر اعلان
November 26, 2024 at 9:04 AM
‏ڈی چوک مطلب ڈی چوک، جب تک عمران خان کا حکم نہیں ہو گا، واپس نہیں جائیں گے، ہمیں اپنا دھرنا دینے دو، یہ ہمارا مُلک ہے، اِس مُلک کو آزاد کرانے کےلئے ہمارے آبائو اجداد نے قربانیاں دی ہیں، کسی کا باپ بھی ہمارے اوپر غلط نظام مسلط نہیں کر سکتا، علی امین گنڈا پور کا کارکنوں سے خطاب۔۔!!
November 26, 2024 at 9:02 AM
‏جب تک عمران خان ہمارے پاس آ جائیں گے، کوئی مجھے اور اسلام آباد کو چھوڑ کر نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا کنٹینر کے اندر سے کارکنوں سے خطاب۔۔!!
November 26, 2024 at 8:55 AM
‏ فوج کے جوان بھی ڈی چوک سے چلے گئے
November 26, 2024 at 8:49 AM
‏ریڈزون کے تمام سرکاری دفاتر کو خالی کروالیا گیا ، اسپیکر پر مظاہرین کو پُرامن رہنے کے اعلانات ، فوج کے دستے موجود ، پبلک ڈی چوک پہنچ گئی
November 26, 2024 at 8:47 AM
‏عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج اس وقت عالمی میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔
November 26, 2024 at 8:45 AM
‏ڈی چوک خالی پولیس رینجرز فوج پیچھےںہٹ گئی
November 26, 2024 at 8:43 AM
‏اسلام آباد کے شہریوں نے انسانیت کی مثال قائم کر دی، اپنے گھروں سے قافلے میں شامل کارکنوں کو پانی کی بوتلیں پکڑاتے رہے، خواتین اور چھوٹے بچے بھی پیش پیش۔۔!!
November 26, 2024 at 8:43 AM
‏🚨احتجاج سب کا حق ہے، توڑ پھوڑ نہ کریں، لوگوں کو نقصان نہ پہنچائیں، پرامن رہیں، مسجد سے اعلانات۔
November 26, 2024 at 8:42 AM
‏تحریک انصاف کے قافلے میں نہتے لوگ شامل ہیں جو کہ پرامن رہ کر اپنا حق مانگ رہے لیکن میڈیا پر مسلسل انکے لئے شرپسند لفظ کا استعمال کیا جا رہا یے. اس سے میڈیا کے کمپرومائز ہونے کا اندازہ لگایا جا سکتا یے. یہی وجہ ہے کہ مین سٹریم میڈیا اپنی وقعت کھو چکا ہے.
November 26, 2024 at 8:38 AM
‏بریکنگ۔۔!! کارکن ڈی چوک پہنچ گئے، پولیس کی طرف سے شیلنگ جاری
November 26, 2024 at 8:31 AM
‏اس وقت شدید فائرنگ کی جا رہی ہے اگر کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ ہوا محسن نقوی زمہدار ہوگا-
November 26, 2024 at 8:30 AM
‏چائنہ چوک پر اس وقت شدید فائرنگ کی جا رہی ہے
November 26, 2024 at 8:28 AM
‏جب تک میں یہاں ہوں، آپ بھی یہیں رہیں گے، بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے حلف۔۔!!
November 26, 2024 at 8:20 AM
‏بریکنگ ،، پی ٹی آئی کارکنان ڈی چوک سے 500 میٹر دور،، پی ٹی آئی کارکن چائنہ چوک پہنچ گئے،، چائنہ چوک پر پولیس کی جانب سے شیلنگ شروع۔۔۔!!!
November 26, 2024 at 7:51 AM
‏پی ٹی آئی کارکنان پر بھاری شیلنگ کرنے والے پولیس اہلکار اچانک بھاگ نکلے کیونکہ اسلام آباد پولیس کا کوئی افسر بھی آگے آنے کے لیے تیار نہیں تھا جس پر اہلکاروں نے بھاگ کر جان بچائی
November 26, 2024 at 7:14 AM
‏قافلہ ڈی چوک سے صرف ڈیڑھ کلومیٹر دور ہے

عوام کا جوش و خروش آسمان کی بلندیوں کو چھو رہا ہے
November 26, 2024 at 7:12 AM
‏اسلام آباد میں سندھ سے آئی پولیس کے ساتھ سخت زیادتی ہو رہی ہے۔ نہ انہیں آرام دیا اور نہ مناسب کھانا دیا گیا۔ اب انہیں آخر میں مظاہرین کے سامنے دھکیلا جا رہا ہے۔ مجھے خدشہ ہے کہ سندھ پولیس کے ساتھ کوئی بڑی زیادتی کرکے
November 26, 2024 at 7:10 AM
‏نماز ظہر باجماعت ڈی چوک میں ادا کریں گے ،صفیں منگوا لی ہیں ،قافلے میں اعلان
November 26, 2024 at 6:28 AM
‏کپتان نے کہا تھا کہ ”میرے پاکستانیو! چاہے گاڑی، بس، موٹرسائیکل، سائیکل یا پیدل آؤ، لیکن اسلام آباد پہنچو۔“
تو بھلا کیسے ہوسکتا کہ کپتان بُلائے اور قوم نہ آئے۔۔؟
#‎HistoryInTheMaking
November 26, 2024 at 6:23 AM
‏تاریخ کا بڑا قافلہ ڈی چوک کے قریب پہنچ گیا،،،صرف 4 کلومیٹر کی دوری ہے-
November 26, 2024 at 6:20 AM
‏یہ اچانک سے رینجر اور پولیس غائب ہوگئی،،،کوئی تو گڑ بڑ ہے🧐
November 26, 2024 at 6:18 AM
‏زیرو پوائنٹ انٹرچینج کی صورتحال، جب یہاں کارکن پہنچے تو پولیس آگے آگے دوڑ پڑی اور کارکن پیچھے پیچھے بھاگے، شیلنگ بھی کارکنوں کو نہ روک سکی۔۔!!
November 26, 2024 at 6:17 AM