P T I_ Parachinar
banner
rizahashmi.bsky.social
P T I_ Parachinar
@rizahashmi.bsky.social

اور پچھلے تین دن میں صرف بشریٰ بی بی کے خلاف ہی پریس کانفرنسز ہوئیں
بشریٰ بی بی گیم چینجر ثابت ہوئیں،
وہ نہ ہوتیں تو شاید قافلہ ڈی چوک نہ پہنچتا
November 26, 2024 at 11:22 AM
عوام پر الزام لگایا جا سکتا ہے۔ بعد میں بیوہ کی ایکٹنگ کرنے سے بہتر ہے کہ بلاول ابھی سندھ پولیس کے لیے آواز اٹھائے۔

صحافی عمران ریاض خان
November 26, 2024 at 7:10 AM