اور طاقتور کے سامنے آپ ٹھنڈے پڑ جائیں، مسلئہ آپ کے بلڈ پریشر کا نہیں،
آپ کی منافقت کا ہے.

جب آپ اوسط درجے، شریف، مزدور کمزور بندے پر رعب جھاڑیں، اس کو جھڑک دیں.
اور دوسری طرف آپ کسی آفیسر، طاقتور، امیر، عہدےدار کے سامنے نظریں جھوکا دیں، بغیر ہنسی کے دانت نکال رہے ہوں، خوشآمد کر رہے ہوں. تو سمجھ جائیں. آپ منافق ہیں یاں وہ جس کو آپ نے ایسا کرتے دیکھا.

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
#PMLN
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
#PMLN
رب راکھا۔
رب راکھا۔
Sadiq Khan
www.theguardian.com/commentisfre...
Sadiq Khan
www.theguardian.com/commentisfre...
طلبہ کو وزیرِاعلیٰ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 30 دن میں 5 ہزار اور 20 فروری تک 35 ہزار لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔
کمپیوٹر سائنس،میڈیکل،سائنس، انجینئرنگ،سوشل سائنسز،بزنس،لینگوئج،ویٹرنری اور ایگریکلچر کے طلبہ کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے

یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان

5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کےلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کریں گے۔