banner
razzaqbhti.bsky.social
@razzaqbhti.bsky.social
اطہر کاظمی
اظہار کاظمی
January 12, 2025 at 11:51 AM
Reposted
پاکستان کی لوگوں کو ابھی تک سمجھ نہیں آرہا کہ ان کیساتھ ہو کیا رہا ہے؟ 👇
youtube.com/shorts/LgC7r...
Paris We Are Coming || #shorts #shortvideo #youtubeshorts #uploadshort #fyp #foryou #saramir #804
YouTube video by Sara Mir
youtube.com
January 11, 2025 at 2:54 AM
Reposted
January 7, 2025 at 6:41 PM
خان صاحب بھی ویسے بور نہیں ہونے دیتے عوام کو 😂
#اردلی
January 7, 2025 at 2:56 PM
Reposted
January 6, 2025 at 10:19 PM
Reposted
اہم ترین

پاکستان تحریک انصاف نے فری اینڈ فئیر انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا
عمران خان کے ساتھ ہماری فری ملاقات کروائی جائے یہ ہمارا مطالبہ ہے

عمر ایوب خان
January 7, 2025 at 1:50 PM
Reposted
رحیم خان جو صرف بیس سال کا ہے اسے چھ سال سزا ہوئی ہے اُس کی بہن نے کہا ہمیں فخر ہے ہمارے بھائی نے حق کا مشکل رستہ چُنا وہ آسانیوں کی طرف نہیں گیا
January 6, 2025 at 2:36 AM
تھیف منسٹر کا ترقی کرتا پنجاب
January 5, 2025 at 2:14 PM
Reposted
🤔🤔🤔
January 5, 2025 at 12:57 PM
Reposted
ہم بھی آپ کیساتھ بے وفائی نہیں کریں گے۔ انشاء اللہ
January 5, 2025 at 1:33 PM
Reposted
صنم جاوید کا اووووووو والا احتجاج 🚨

لاہوری آج فلیش احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئے
شہباز شریف کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق "اووووووو، اووووو" کر کے جارحانہ احتجاج ریکارڈ کروایا گیا
January 3, 2025 at 4:05 PM
شوکت بسرا
January 2, 2025 at 9:49 PM
Reposted
بوھت خوب
January 2, 2025 at 10:08 AM
Reposted
خان تیرے جانثار بے شمار بے شمار۔
ملٹری کورٹ سے سزا پا کر رہا ہونے والوں کا جزبہ۔
اور دے لو سزائیں لوگوں کو، توڑ لیں انکے حوصلے اور عزم۔
@ptiofficial.bsky.social
@ragnar90.bsky.social
@kingofficiall.bsky.social
@imrankriaz.bsky.social
@evekhan.bsky.social
January 2, 2025 at 1:27 PM
کوئی عمران خان تک ہمارا پیغام ہہنچا دے کہ کچھ بھی ہو جائے اس فوجی ٹولے سے کمپرومائز مت کرنا
ہم نے ہماری قیادت نے ہماری ماؤں بہنوں نے ہمارے ورکروں نے بہت ظلم سہا ہے
اب صرف جنگ ہی ہوگی کوئی ڈیل نہیں
January 2, 2025 at 12:31 PM
‏سیاستدان بھی گالف کھیل سکتے تھے مگر سیاسی قیادت نے دوسرا راستہ چنا۔۔۔
December 30, 2024 at 2:48 PM
Reposted
9 مئی کی سازش پہلے سے تیار کی گئی تھی، 9 مئی اُنہوں نے کیا جنہوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج چُرائی، عمران خان کی گفتگو۔
December 30, 2024 at 12:44 PM
Reposted
"اسٹیبلشمنٹ یا کسی باہر کے مُلک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں،بنی گالہ میں ہاوُس اریسٹ نہیں ہوں گا بلکہ مقدمات کا سامنا کروں گا۔ ڈھائی سال سے مقدمات بھگت رہا ہوں، ڈیل کی ضرورت نہیں ہے۔" عمران خان کی جیل میں گفتگو
December 30, 2024 at 12:48 PM
کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ
Peng wang chachu😜
December 30, 2024 at 2:46 PM
Reposted
‏سوشل میڈیا سب سے بڑی حقیقت ہے لیکن یہ90 کی دھائی سے نکلنے کو تیار ہی نہیں ہیں کہ دنیا بدل چکی ہے ۔ماضی میں خطوط اور پریس کانفرنس ہوتی تھی اب سب کچھ بائی پاس ہوتاجارہا ہے ٹوئٹس اب سائفر کا کام کر رہی ہیں یہ سوشل میڈیا کی طاقت ہے ٹرمپ کا پیغام پہلے ٹوئیٹر پر آتا ہےاسکے بعد CNN اور FOX news پےاتا ھے
December 29, 2024 at 5:36 PM
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 16, 2024 at 9:53 PM
ابھی تک سامنے آنے والے 12 شہداء وہ ہیں جنہیں 26 نومبر کو مغرب سے پہلے شہید کیا گیا، اور باقی لوگوں کو رات کو علاقے کی بجلی بند کروا کر گولیاں ماری گئی ہیں۔ ان کو کدھر غائب کیا گیا ہے؟ ابھی بھی درجنوں افراد مسنگ ہیں۔ مسنگ پرسنز کو تلاش کرنا اور تمام ڈیٹا پبلک کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ عمران خان
December 16, 2024 at 9:52 PM
Reposted
Join Pakistan Tehreek-e-Insaf Blue Sky Social Accounts:
bsky.app/profile/ptio...
bsky.app/profile/ptip...
bsky.app/profile/ptis...
December 9, 2024 at 10:01 AM