Rashid Latif
banner
rashidlatif58.bsky.social
Rashid Latif
@rashidlatif58.bsky.social
Pakistan 🇵🇰
Reposted by Rashid Latif
‏🔸بانی چیئر مین نے ملک کو معاشی تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا، عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری کے تحائف دیئے

🔸مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے ، اسی وجہ سے عوام نے مسلم لیگ (ن) کو مینڈیٹ سے نوازا ہے، انشاء اللہ عوام کے اعتماد پر پورا اتریں گے

سینیٹر طلال چوہدری رہنما مسلم لیگ (ن)
December 18, 2024 at 10:43 AM
Reposted by Rashid Latif
Reposted by Rashid Latif
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن ہمیشہ مسلم لیگ نواز کے دور میں کم ہوئی۔

فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان ہمیشہ مسلم لیگ ن کے دور میں نکلا۔

اب پی آئی اے پر یورپی ملکوں کے لیے پروازوں پر پابندی بھی مسلم لیگ نواز کے دور میں ختم ہوئی ہے۔

"مسلم لیگ نواز" ترقی کا نشان
November 29, 2024 at 2:08 PM
Reposted by Rashid Latif
ڈالر خور گدھ نے چند ویوز کی خاطر قوم کو گمراہ کرنے کی تمام حدیں عبور کرلیں
November 28, 2024 at 9:51 AM
Reposted by Rashid Latif
بشری بی بی "مُلخ" بچانے نکلی تھی
مگر "مُلخ" اللہ نے بچا لیا اب پوری پارٹی کہہ رہی کہ عمران خان نے سنگجانی میں احتجاج کرنے کا کہا مگر بشری بی بی نے ویٹو کر دیا اب بھی کوئی کہے کہ یہ گھریلو خاتون ہے تو پھر گھریلو خاتون 3 دن اپنے"میئیں" کے لیے دندناتی رہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
November 27, 2024 at 10:11 AM
Reposted by Rashid Latif
Rawalpindi: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif sees off the President of Belarus, H.E. Aleksandra Lukashenko at PAF Nur Khan Airbase.

🇵🇰🇧🇾
November 27, 2024 at 12:32 PM
Reposted by Rashid Latif
‏تحریک انتشار کے ہاتھوں شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سول ملٹری قیادت انتشاریوں کے خلاف ایک پیج پر نظر آرہی
November 26, 2024 at 1:22 PM
Reposted by Rashid Latif
وزیراعظم شہباز شریف کا سری نگر ہائی وے پر احتجاجیوں کی جانب سےرینجرز اور پولیس اہلکاروں پر گاڑی سےحملےکی شدید الفاظ میں مذمت

وزیراعظم کی حملے میں زخمی ہونے والے رینجرز و پولیس اہلکاروں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور واقعےمیں ملوث افراد کی فوری نشاندہی کرکے انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت
November 26, 2024 at 8:19 AM
Reposted by Rashid Latif
‏‎#دہشتگرد_PTIکاریاست_پرحملہ

عمرانی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے فرزندانِ وطن کو سلام۔ آپ کی قربانیاں ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں۔ آپ کے حوصلے اور حب الوطنی کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔
November 26, 2024 at 9:41 AM
Reposted by Rashid Latif
اسلام آباد کی کیا خبریں ہیں
November 26, 2024 at 7:21 PM
Reposted by Rashid Latif
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی گزشتہ روز احتجاج کے دوران شہید ہونے والے نائیک محمد رمضان، سپاہی گلفام خان اور سپاہی شاہ نواز خان کی نماز جنازہ میں شرکت
November 26, 2024 at 1:29 PM
Reposted by Rashid Latif
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی شمالی وزیرِ ستان میں خوارج کی افعانستان سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پذیرائی

وزیرِ اعظم کی تین خوارج کو جہنم واصل کرنے پر افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف
November 26, 2024 at 2:40 PM
Reposted by Rashid Latif
Hello Brother
November 18, 2024 at 10:27 PM
Reposted by Rashid Latif
وہ جو دعویٰ کرتے تھکتے نہیں تھے کہ ایک کال پہ لاہور باہر نکل آئے گا وہ دیکھیں کہ لاہور میں معمولات زندگی روٹین کے مطابق چل رہے ہیں۔

‎#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
November 24, 2024 at 11:02 AM
Reposted by Rashid Latif
😢😢😢
November 23, 2024 at 8:27 PM
Reposted by Rashid Latif
‏آپ نے صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی سارا کام عمرانڈو سنبھال لیں گے۔
November 23, 2024 at 9:46 PM
Reposted by Rashid Latif
جوان کے لیے کوئی مشورہ؟
November 23, 2024 at 9:59 PM
Reposted by Rashid Latif
‏ایک سیاسی جماعت پاکستان کو ترقی کرتا دیکھ ہی نہیں سکتی، پاکستان کے دشمنوں اور ان کی سوچ ایک ہے، جب بھی کوئی دوست ملک پاکستان کے ساتھ تعاون یا سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے تو اسی تاریخ پر احتجاج کی کال دے دی جاتی ہے
November 23, 2024 at 1:16 PM
Reposted by Rashid Latif
کون کون علیمہ باجی کی بات سے متفق ہے؟
November 22, 2024 at 9:04 AM
Reposted by Rashid Latif
‏او ویخ بغیرتا
ہر بندہ مینوں پُچھ ریا اے کہ

‎یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 7:11 PM
Reposted by Rashid Latif
‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_کرلےآۓھو‬ کو Punjabi lingo semantics میں “کنجر “ کی اضافت سے بولا سمجھا جائگا _ علامیہ
November 22, 2024 at 2:00 PM
Reposted by Rashid Latif
Visuals from the inauguration of restoration of Flood damages 2022 Kachhi Canal Project! #PMLN
November 22, 2024 at 3:53 PM
Reposted by Rashid Latif
‏نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی ہے
November 22, 2024 at 5:17 PM