Rashid🇵🇰🐯
banner
rashid11.bsky.social
Rashid🇵🇰🐯
@rashid11.bsky.social
#PAKISTAN #PML_N
رپورٹر :_ آپ کہاں سے آئے ہو؟ اور کیوں!

پی ٹی آئی کارکن :_ ہم لوگ عمران خان کو رہا کروانے آیا تھا، ہم لوگ بنوں سے آئے تھے، بشریٰ بیگم اور گنڈاپور کے ساتھ

رپورٹر :_ ابھی گنڈاپور اور بشریٰ بیگم کہاں ہیں؟
پی ٹی آئی کارکن :_ دونوں بھاگ گئے سالے ہمیں یہاں چھوڑ کر 😂😂
December 5, 2024 at 7:57 AM
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
میرا درد دسمبر ہے اور ہمدرد دسمبر ہے
بالکل تیرے لہجے جیسا،ٹھنڈا سرد دسمبر ہے
سورج دھندلا پھیکا چاند،پیلا زرد دسمبر ہے
درد انوکھے دینے والا،ہر اک فرد دسمبر ہے
ایک تو قسمت ہرجائی ہے اک بے درد دسمبر ہے
##PMLN_PROMOTION_TEAM
December 4, 2024 at 9:48 PM
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
انشاءاللہ کل پروموشن لسٹ جاری ہوگی لہذا اس پیغام کو عام کریں جو لوگ ریپوسٹ کریں گے ان کے ہینڈل لسٹ میں لازمی دئیے جائیں گے کل 150 لوگوں کے ہینڈل کی لسٹ بنے گی
#PMLN_PROMOTION_TEAM
December 4, 2024 at 11:13 AM
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
پارٹی ایک اور لیڈر بھی ایک
خاندانی اور نسلی لوگ زندگی میں ایک ہی دفعہ فیصلہ کرتے ہیں
November 20, 2024 at 3:26 AM
ایک بار پھر سے آج یوتھیوں کی انقلاب کی چاند رات ہے
November 23, 2024 at 8:05 AM
وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر لاہور میں کھلی کچہریوں کا انعقاد
November 23, 2024 at 2:45 AM
محترمہ پنکی پیرنی عرف گھریلو عورت کہ رہی ہے
زیادہ سے زیادہ بندے لے کر آؤ
November 19, 2024 at 7:01 AM
اسلام علیکم
صبح بخیر
November 19, 2024 at 4:37 AM
اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، نوٹیفیکیشن
November 18, 2024 at 2:02 PM
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
November 18, 2024 at 11:47 AM
آپکے خیال سے یہ احتجاج کس لئے ہو رہا ہے؟
November 18, 2024 at 2:00 PM
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
Official ID's Of Real PMLN And Maryam Nawaz Sharif plz Follow Accounts 👇👇👇

@maryamnawazmns.bsky.social

@pmlnorgofficial.bsky.social

@safdarleghari.bsky.social

#GreatMaryamNawazSharif
All Freinds Follow Above Accounts
November 18, 2024 at 12:04 PM
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم
دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال
معاشی تعاون،کلائمیٹ چینج، ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اور ماحولیاتی آلودگی پر اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق
November 18, 2024 at 11:19 AM
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا
November 18, 2024 at 10:09 AM
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
اسپیسز کے باس تشریف لا چکے ہیں
@squatjogs.bsky.social
November 18, 2024 at 10:00 AM
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں
November 18, 2024 at 8:17 AM
‏بریکنگ نیوز:🔥
شاہ محمود قریشی،اعجاز چوپدری،سرفراز چیمہ و دیگر کے خلاف 9 مئی کے مقدمے میں فرد جرم عائد کردی گئی۔
November 18, 2024 at 9:03 AM
ہم بھی تو یہی کہہ رہے ہیں کہ یہ پی ٹی آئی چند لوگوں کا گند ہے آہستہ آہستہ صاف ہو جائے گا.
ریاست خود اس چندہ اکٹھا کر کے فتنہ پھیلانے والی جماعت سے نمٹ لے گی
چند مٹھی بھر فتنے عوام کو گمراہ کرنے میں مصروف ہیں عوام کو ان چند مٹھی بھر فتنوں سے پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
چند” کا ڈالا ہوا گند صاف کرنے کے لئےعوام کو باہر نکلنا ہو گا ورنہ پاکستان کی آئندہ نسل کامستقبل خطرے میں،26 نومبر ‎PTI کی کال پر نہیں سیاست، صحافت ،تاجر،وکلا ڈاکٹر،کسان، مزدور طلبا ہر کسی کومافیا کے خلاف آئین اور قانون حکمرانی کے لئے جدوجہد کرنا ہوگی ورنہ مافیاز کھا جائیُں گے
November 18, 2024 at 7:43 AM
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
عوامی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا عزم
خدمت اور کارکردگی کی سیاست
November 18, 2024 at 3:40 AM
Reposted by Rashid🇵🇰🐯

ظہیر عباس کھوکھر عدالت سے فرار چاہتے ہیں، اسی لیے عدالت سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی اگر ان کے پاس شواہد موجود تھے تو ظہیر عباس کھوکھر نے تاریخ کیوں مانگی؟
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
November 18, 2024 at 6:45 AM
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
ڈن 🙏
November 18, 2024 at 6:48 AM
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
November 17, 2024 at 10:24 PM
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
کیا 24 نومبر کی فائنل کال کے لئے یہ بچہ بھی تیار ہیں ؟

یا بس دوسروں کے بچوں کو پولیس ڈنڈے یا آنسو گیس کھانے۔ کے لیے ہیں
November 18, 2024 at 4:35 AM
Reposted by Rashid🇵🇰🐯
انشااللہ 💚✌🏻
November 17, 2024 at 8:43 PM