Rashiarain
banner
rashiarain.bsky.social
Rashiarain
@rashiarain.bsky.social
My leader Imran Khan ,,,,
نہتی باپردہ عورت سے ڈرنے والی ریاست۔۔
November 22, 2024 at 10:14 AM
السلام علیکم پیارے پاکستان تیار ہیں اپ؟
November 21, 2024 at 6:52 AM
احتجاج ہر صورت کرنا ہے۔۔
ڈرنے اور خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے اپنے حقوق کی لڑائی ہم خود لڑیں گے۔
November 20, 2024 at 4:29 PM
Reposted by Rashiarain
غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#imrankhan #imrankhanpti #pti #pmln #tweets
#countdowntofinalcall
#نومبر24_خان_کی_کال
November 20, 2024 at 9:38 AM
وہ ارہا ہے
جشن کی تیاری کی جائے
November 20, 2024 at 12:09 PM
24 نومبر کو احتجاج اور جشن کی تیاری کریں اپ لوگ۔
خان صاحب ارہے ہیں۔۔۔
November 20, 2024 at 11:44 AM
الحمدللہ اللہ حق ہے
خان صاحب کی ضمانت منظور۔
November 20, 2024 at 11:03 AM
ہمارا لیڈر واپس آ رہا ہے ۔۔۔
انشااللہ
November 20, 2024 at 9:53 AM
یہاں اتنی خاموشی کیوں ہے؟
November 19, 2024 at 1:26 PM
عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی قوم کو صرف 2 مرتبہ کال دی ہے، ایک 8 فروری کو جب قوم نے خاموش انقلاب برپا کیا اور ایک اب 24 نومبر کو میں نے اپنی قوم کو پکارا ہے،
میں پر امید ہوں کہ قوم حقیقی آزادی کیلئے ضرور نکلے گی،

علیمہ خان
November 19, 2024 at 1:24 PM
24 نومبر اسلام اباد۔
ہم نہیں تو کون۔۔۔
November 19, 2024 at 1:08 PM
اگر کل توشہ خانہ کیس میں خان صاحب کی ضمانت ہو گئی تو 24 نومبر کے احتجاج کی قیادت وہ خود کریں گے۔
علیمہ خانم
November 19, 2024 at 1:07 PM
علی امین گنڈاپور اہم پیغام لے کر عمران خان سے ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔
November 19, 2024 at 7:38 AM
Reposted by Rashiarain
‏پراسکیوشن کی جانب سے پیش کی گئی کہانی میں شکوک وشبہات پائے جاتے ہیں اس لئے ملزمان عمران خان اور دیگر کو بری کیا جاتا ہے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود چوہدری نے بری کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا۔🚨
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 18, 2024 at 12:00 PM
Reposted by Rashiarain
‏ہر باری ہر موقع پر دفعہ(144)
ایک بار خود دفع ہو کر دیکھیں
پھر کوئی بھی دفعہ لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی
#نومبر24_خان_کی_کال
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 18, 2024 at 6:49 PM
شہباز بھائی کے ساتھ انہوں نے جو کیا وہ ہم کبھی نہیں بھولیں گے .
اور اس کے بعد فسائیت ظلم و جبر کا جو بازار گرم کیا گیا ہے اس کے لیے 24 نومبر کو نکلیں اپنی ازادی چھینے اور اپنے لیڈر کو بھی ازاد کروائیں یہ ہماری نسلوں کے لیے ضروری ہے۔۔۔
@shahbazgill.bsky.social
November 18, 2024 at 6:25 PM
ابھی نہیں تو کبھی نہیں
November 18, 2024 at 6:22 PM
آپ آج تکلیف میں ہیں تو صبر کریں، کل یہ تکلیف ختم ہو جائے گی۔ کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا، تنگی کے یہ دن بھی گزر جائیں گے۔ لیکن رب پر یقین وہ ہے جو آپ نے ہمیشہ پختہ رکھنا ہے..
November 18, 2024 at 6:13 PM
ہم سب کو لڑنا ہوگا۔
احتجاج کرنا ہوگا۔
ورنہ ہمیں چن چن کر ختم کر دیا جائے گا۔ اور ملک قبرستان بن جائے گا۔
November 18, 2024 at 2:41 PM
24 نومبر احتجاج کے حوالے سے حماد اظہر کا اعلان۔۔
انشاءاللہ اس بار حماد اظہر ضرور احتجاج کی قیادت کریں گے
November 18, 2024 at 10:38 AM
پاکستان تحریک انصاف کو پچھلے ڈیڑھ سال سے فنڈنگ کے شدید مسائل کا سامنا ہے

فنڈ ریزنگ ویب سائٹ: ptioverseas.com‎

24 نومبر کی فائنل کال سے پہلے ذیادہ سے ذیادہ افراد کو اس ویب سائٹ کے ذریعے فنڈنگ کی تلقین کریں اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں۔۔
اوورسیز پاکستانی ضرور ڈالیں حصہ
November 18, 2024 at 10:10 AM
سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا معاملہ

وکیل لطیف کھوسہ کی طرف سے جلد سماعت کی درخواست دائر۔

درخواست میں کیس کو نومبر کے آخری ہفتے میں مقرر کرنے کی استدعا کر دی گئی ۔۔۔
November 18, 2024 at 10:07 AM
خان کے بھروسے کو ثابت کرنے کا وقت اگیا ہے سب نکلے اور اپنی لڑائی لڑے ۔۔۔۔
November 18, 2024 at 10:04 AM