Yasir Abbasi
banner
yasirabbasiuk.bsky.social
Yasir Abbasi
@yasirabbasiuk.bsky.social
Making a million relations is really not an art, but the real art is to make a relation which stands with you when millions are against you.
Pinned
جن کے جانے سے جان جاتی تھی
ہم نے ان کو بھی جاتے یکھا ہے۔
October 19, 2025 at 2:27 PM
بات تو سچ ہے مگر بار ہے رسوائی کی
October 19, 2025 at 12:50 PM
45 فیصد اقبال کے شاہین غربت میں اڑ رہے ہیں 😜
October 8, 2025 at 2:47 PM
‏منیب فاروق جیسے ٹاؤٹ کے بارے میں کیا تجزیہ کروں ان کو واٹس اپ پہ بتایا جاتا اور یہ خبریں دیے دیتے ہیں یہاں بڑے بڑے صحافی عوام کے ذہنوں میں یہ بات ڈال رہے ہیں کہ اس ملک کی ضمانت سیاستدان نہیں اسٹیبلشمنٹ ہے ،
‏مطیع اللہ جان
July 26, 2025 at 11:07 PM
اصل ویڈیو تو ابھی سامنے اگئی ہے...🔥🔥
July 24, 2025 at 12:45 PM
جو غائب ہو کر، رو برو گواہان، سٹوڈیو میں انٹرویو دینے پہنچ گئے تھے، ان کے لئے قانون ہی تبدیل کر دیا گیا
July 22, 2025 at 11:34 PM
کمپنی کا طریقہ واردات
تحریک انصاف کے بزرگ رہنماؤں کو دس دس سال کی سزا اور شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا۔ اب شاہ محمود قریشی پہ ہر کوئی شک کرے گا اور کمپرومائز قرار دیا جائے گا ۔ سائفر کیس میں عمران خان کے خلاف گواہی دینے کے بجائے چودہ سال تک کی شاہ محمود قریشی کو سزا سنائی گئی تھی مگر وہ ڈٹا رہا۔
July 22, 2025 at 11:11 PM
ظالم جیتنا مرضی طاقتور ہو انجام عبرتناک ہی ہوتاہے ، یہی نظام قدرت ہے
July 22, 2025 at 9:23 PM
واپڈا حضرات کے لیے 😂
July 12, 2025 at 10:32 PM
June 20, 2025 at 8:37 AM
June 16, 2025 at 11:10 PM
تل ابیب کے تازہ ترین مناظر

اسرائیل کا بڑے پیمانے پر میزائل حملہ

#isrealnews #IranIsraelTensions #iranisraelconflict #Irannews #iranisraelwar
June 15, 2025 at 10:11 PM
بیت یام ، گریٹر تل ابیب کی حالت

#isrealnews #IranIsraelTensions #iranisraelconflict #Irannews #iranisraelwar
June 15, 2025 at 10:09 PM
June 15, 2025 at 10:06 PM
اہم کامیابی
تھران میں موساد سے وابستہ دہشت گرد عناصر کے ٹھکانے سے دریافت ہونے والی اشیاء جن سے خودکش ڈرونز بنایا جاتا تھا

#isrealnews #IranIsraelTensions #iranisraelconflict #Irannews #iranisraelwar
June 15, 2025 at 10:03 PM
June 14, 2025 at 10:57 PM
ایک بار پھر ایرانی میزائل اسرائیل پر برستے ہوئے۔
June 14, 2025 at 8:56 PM
Iranian ballistic missile successfully strikes oil refinery in Haifa, Israel.
June 14, 2025 at 8:52 PM
حیفہ آئل ریفائنری پر امپیکٹ کے مناظر۔۔۔
June 14, 2025 at 8:49 PM
June 14, 2025 at 8:47 PM
تل ابیب میں درجن سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ تل ابیب میں تباہی کے ایک جگہ کے مناظر
June 14, 2025 at 8:16 AM
اسرائیل پر فائر کیے گئے ایرانی میزائل کا جدا شدہ بوسٹر اردن میں ملا، جس پر سورہ الانفال (آیت 17) درج تھی۔
"اور (اے نبی ﷺ) آپ نے انہیں قتل نہیں کیا بلکہ اللہ نے انہیں قتل کیا، اور جب آپ نے (کنکر پھینکا) تو وہ بھی آپ نے نہیں پھینکا بلکہ اللہ نے پھینکا، تاکہ وہ ایمان والوں کا اچھا امتحان لے سکے۔
June 14, 2025 at 8:08 AM
تل ابیب
June 14, 2025 at 7:58 AM
عمران خان کا ایک ایک لفظ آج سچ ثابت ہو رہا ہے جو اسرائیل کے متعلق 2015 میں الفاظ کہے تھے ۔
June 14, 2025 at 12:35 AM
JUST IN: 🇮🇷🇮🇱 Massive shockwave from an Iranian ballistic missile hit on Tel Aviv, Israel.
June 14, 2025 at 12:33 AM