ڈرنے اور خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے اپنے حقوق کی لڑائی ہم خود لڑیں گے۔

جشن کی تیاری کی جائے
جشن کی تیاری کی جائے
خان صاحب کی ضمانت منظور۔
خان صاحب کی ضمانت منظور۔
انشااللہ
انشااللہ
ہم نہیں تو کون۔۔۔
ہم نہیں تو کون۔۔۔
علیمہ خانم
علیمہ خانم
اور اس کے بعد فسائیت ظلم و جبر کا جو بازار گرم کیا گیا ہے اس کے لیے 24 نومبر کو نکلیں اپنی ازادی چھینے اور اپنے لیڈر کو بھی ازاد کروائیں یہ ہماری نسلوں کے لیے ضروری ہے۔۔۔
@shahbazgill.bsky.social

احتجاج کرنا ہوگا۔
ورنہ ہمیں چن چن کر ختم کر دیا جائے گا۔ اور ملک قبرستان بن جائے گا۔

انشاءاللہ اس بار حماد اظہر ضرور احتجاج کی قیادت کریں گے

اپنے بچوں کو اٹھا کر جیل میں ڈال دیا۔۔
کیونکہ یہ بچہ ریاست کے خلاف جا کر اپنی مرضی سے سوچتا ہے اور اپنی مرضی سے لیڈر چنتا ہے۔۔