Rasheed
rasheednasir.bsky.social
Rasheed
@rasheednasir.bsky.social
Reposted by Rasheed
‏جس کو چاہا اسے خرید لیا اور جو نہ بک سکا اس کو ہراساں کیا، ہر جگہ دہشت اور خوف پھیل گیا لیکن سوشل میڈیا پھر بھی ہتھے نہیں چڑھ رہا اور انکے لئے یہی سب سے بڑی پریشانی ہے۔ سوشل میڈیا پر تو ہر پاکستانی ہمیشہ پوچھتا رہے گا۔۔۔۔ ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 20, 2024 at 10:20 AM
‏جو عورت اپنے سنگار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔ (کہاوت)
November 21, 2024 at 11:00 PM
Reposted by Rasheed
واضح ہوگیا کہ حکومت مجھے انگیج کر کے معاملے کو طول دینا چاہتی ہے،یہ بھی واضح ہو گیا کہ اصل طاقت جس کے پاس ہے اسی نے یہ سب کیا،یہ سب کچھ یہ بتانے کے لیے کیا گیا کہ وہ جو چاہیں کریں وہ قانون سے بالاتر ہیں، عمران خان۔۔!!
November 21, 2024 at 11:28 AM
Reposted by Rasheed
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
November 20, 2024 at 1:16 PM
Reposted by Rasheed
بریکنگ نیوز: 24 نومبر کو ہر صورت احتجاج ہوگا، علی امین گنڈاپور سے بات ہوئی ہے، 24 نومبر کی کال ویسے ہی ہے جیسے تھی، پراپگینڈہ کرنے والوں کو مسترد کرتا ہوں، سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا پارٹی اور قوم کے نام ہنگامی پیغام۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 1:05 PM
Reposted by Rasheed
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
November 20, 2024 at 1:29 PM
Reposted by Rasheed
‏عمران خان کیساتھ تھا اور اس کیساتھ کھڑا رہوں گا،عمران خان نے 24 تاریخ کی کال دی ہے،احتجاج ہمارا قانونی حق ہے،ہمارا احتجاج پرامن ہوگا، شاہ محمود قریشی
November 16, 2024 at 4:28 PM
Reposted by Rasheed
Encourage your children to start a banned book club 📕 💙 ❤️
November 16, 2024 at 5:04 PM
Reposted by Rasheed
If anyone’s looking for alternatives to GoodReads, I highly recommend StoryGraph. It’s owned by a black woman, and the platform is so much more accessible and easy to use.
November 15, 2024 at 12:51 PM
Reposted by Rasheed
The dowry
November 16, 2024 at 8:28 AM