ranamoazzam.bsky.social
@ranamoazzam.bsky.social
پاکستان کے مالک ڈی چوک پہنچ گئے ہیں
November 26, 2024 at 9:16 AM
Reposted
Murshad ❤️
November 25, 2024 at 2:31 AM
Reposted
دھرنا دینے اور احتجاج کرنے والوں کو عمران خان کا اہم پیغام
November 23, 2024 at 1:23 AM
Reposted
توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
November 20, 2024 at 11:22 AM
Reposted
ایک صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس والے ہم سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے، بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں، ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے۔ صدیق جان

#PTI
November 20, 2024 at 1:25 PM
Reposted
عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر مطالبات مان لئے گئے تو 24 نومبر کا احتجاج جشن میں تبدیل ہو جائے گا.

‏علیمہ خانم
November 19, 2024 at 12:37 PM
عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر مطالبات مان لئے گئے تو 24 نومبر کا احتجاج جشن میں تبدیل ہو جائے گا.

‏علیمہ خانم
November 19, 2024 at 12:37 PM
Reposted
بس یہی وقت انقلاب ہے!✊
November 19, 2024 at 12:00 PM
Reposted
جو میں کرسکتا تھا، میں نے کیا، میں نے کِسی پر احسان نہیں کیا، میری ذمہ داری تھی کہ میں اپنی قوم کیلئے کچھ کروں۔“
‏عمران خان

‏پاکستانیو! اب ہماری باری ہے، یہ فائنل کال ہمارا مستقبل طے کریگی، غُلامی یا آزادی؟ فیصلہ ہمارا ہے۔۔!
‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 19, 2024 at 4:45 AM
Reposted
November 19, 2024 at 4:58 AM
Reposted
November 19, 2024 at 7:09 AM
November 19, 2024 at 7:09 AM
Reposted
فیصلے کا دن قریب ہے

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 6:45 AM
Reposted
باریک واردات
November 19, 2024 at 5:58 AM
کب نکلو گے؟

‏یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔

‏نکلو پاکستان کی خاطر
‏نکلو عمران خان کی خاطر
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
November 19, 2024 at 5:02 AM
November 19, 2024 at 4:58 AM
Reposted
مشکلیں تو آئیں گے
‏مصیبتیں ڈرائیں گی

‏ضد پہ تم اڑے رہو، جذبے سے جڑے رہو!
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
November 19, 2024 at 4:44 AM
Reposted
عمران خان نے کہا آپ کی آزادی قریب ہے، اوورسیز پاکستانی اپنے اپنے مُلکوں میں نکلیں، پاکستان میں ہونے والے ظلم کیخلاف بات کرنی ہے، علیمہ خان۔۔۔!
November 19, 2024 at 4:43 AM
جو میں کرسکتا تھا، میں نے کیا، میں نے کِسی پر احسان نہیں کیا، میری ذمہ داری تھی کہ میں اپنی قوم کیلئے کچھ کروں۔“
‏عمران خان

‏پاکستانیو! اب ہماری باری ہے، یہ فائنل کال ہمارا مستقبل طے کریگی، غُلامی یا آزادی؟ فیصلہ ہمارا ہے۔۔!
‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 19, 2024 at 4:45 AM
مشکلیں تو آئیں گے
‏مصیبتیں ڈرائیں گی

‏ضد پہ تم اڑے رہو، جذبے سے جڑے رہو!
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
November 19, 2024 at 4:44 AM
عمران خان نے کہا آپ کی آزادی قریب ہے، اوورسیز پاکستانی اپنے اپنے مُلکوں میں نکلیں، پاکستان میں ہونے والے ظلم کیخلاف بات کرنی ہے، علیمہ خان۔۔۔!
November 19, 2024 at 4:43 AM
Reposted
‏نبی پاک ﷺکے مبارک پسینے کی خوشبو کستوری سے بڑھ کر تھی۔ حضور ﷺجیسا خوبصورت نہ کوئی آپ ﷺسے پہلے آیا اور نہ قیامت تک کوئی آئے گا
November 18, 2024 at 4:56 PM
Reposted
2: اربوں روپے لگا کر بھی حکومت کامیاب نہیں ہوئی کیونکہ پاکستانی نوجوانوں نے VPN بلاکنگ کا حل بھی ڈھونڈ نکالا ہے جو ابھی تک حکومتی سوشل میڈیا کے نالائقوں کو سمجھ نہیں آیا۔
November 16, 2024 at 8:37 AM
Reposted
‏موجودہ حکومت بے وقوفوں کا ایک ٹولہ ہے
‏1: پاکستان میں VPN کو بند کرکے اپنا سارا سوشل میڈیا بند کردیا جبکہ عام اوورسیز پاکستانیوں اور تحریک انصاف کے بے شمار اکاؤنٹس بدستور سوشل میڈیا پر بیرون ملک سے متحرک ہیں۔

November 16, 2024 at 8:37 AM
Reposted
‏اللہ نے مجھے سائفر کیس میں باعزت بری کیا، آج 9 مئی کے جھوٹے کیسز میں کوٹ لکھپت جیل میں پڑا ہوں، عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، 24 نومبر کو تمام لیڈرز اور کارکن باہر نکلیں اور پُرامن رہیں، پُرامن احتجاج ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے، شاہ محمود قریشی
November 16, 2024 at 8:40 AM