Rana Shabbir
banner
rana003.bsky.social
Rana Shabbir
@rana003.bsky.social
Political and social worker!!
Cricket and political Analyst
بات تو آپ سچ کہ رہے ہیں. غلطی ہوگی
December 19, 2024 at 10:27 AM
اس کی زبان کو بڑا تالہ لگا دیا ہے۔کچھ عرصہ بعد خبر آۓ گی نوازشریف زہنی توازن کھو بیٹھے ہیں
December 19, 2024 at 4:23 AM
سنا ہے منجھی ٹھوک دی ہے. . یہ بھی سنا ہے کچھ پٹواری سامان باندھے بیٹھے ہیں
December 19, 2024 at 4:17 AM
شبر ذید نے ایسا کبھی نہی کہا۔۔۔ایسا پٹواری سوچتے ہیں یعنی تیرے جیسے کھوتے۔کیونکہ پٹوایوں انپڑھ امی جانتی ہیں ۔ کہ اس ھسپتال پر دنیا بھر میں ڈاکومنٹری بن رہی ہیں ۔اور یہ ایسا صاف اور شفاف منصوبہ ہے جب بھی اس ہسپتال کی تعریف ہوتی ہے نون لیگ کے منہ پر کالک ملی جاتی ہے ۔illiterate and ignorant
December 15, 2024 at 4:27 AM
ان غیرتوں کو شرم بھی نہی آتی ان لوگوں سے اتنی نفرت ہوچکی ہے کہ اگر خبر آجاۓ کہ ان میں سے کوئی مرگیا ہے تو خوشی سی محسوس ہوتی
December 14, 2024 at 8:47 AM
مجھے تو لگتا ہے آپ جیسے 10 ڈیجٹل دلالوں کو لٹکا دیا جاۓ تو کھیت بچ جاۓ گا۔ کیوں کہ آپ لوک ہی اگر ایمانداری سے ضمیر فروشی چھوڑ کر کام کرنا شروع کردیں تو سارے گدھ بھاگنا شروع کردیں گے۔ جسم نوچنے والوں کو تحفظ آپ جیسے دلالوں نےدیا ہوا ہے۔جو گدھوں کو ہیرو بنا کر پیش کر رہے ہیں
December 13, 2024 at 2:33 PM
وقار صاحب آپ کے لیڈر نے جھوٹا بیان حلفی جمع کروا کر اپنی خاندانی روایات کو زندہ رکھا۔ عادل بادزئی کو سپریم کورٹ نے سچا قرار دے دیا۔آپ کے بھی ضمیر کو سلام ۔ اور شریف خاندان کی جھوٹ گوئی اور سیاسی دونمبری کو سلام۔ کوئی جواب ہے آپ پاس تو ہمیں بھی بتائیں۔ وہ تاریخی بیان یاد آگیا کہ حضور یہ ہیں وہ ذرائع
December 12, 2024 at 10:18 PM
پہلے زمانوں میں درباروں میں مراثی منادی گانے والے ناچنے والیاں۔ رکھتے تھے دنیا نے ترقی کر لی وہ منادی کرنے والوں کو اب ڈیجٹل دلال کہا جاتا ہے۔آپ کی شان کیسے بیان کریں چوہدری جاوید صاحب کہیں یا ڈیجٹل دلال کہ
یا ٹاؤٹ
December 12, 2024 at 4:07 PM
بھائی اپنی اردو ٹھیک کریں۔آپ کے بہت سے الفاظ غلط ہیں
December 11, 2024 at 6:48 PM
ایسا ظلم بشارالسد نے کیا تھا آج اس ملک کی حالت دیکھ لیں۔یاد رکھیں مظلوم کا بدلہ اللہ ضرور لیتا ہے۔میں حلفا کہہ رہا ہوں ان کے شیطانی چہروں سے اتنی نفرت ھے۔کہ اتنی شاید سچ میں شیطان سامنے آ جاۓ تو اس سے بھی نہ ھو
December 11, 2024 at 6:42 PM
ایسے لاکھوں ٹاؤٹ روزانہ خان پر بونکتے ہیں۔ لیکن ظاہر ہے ببرشیر کتوں سے تو کبھی نہی ڈرتا
December 11, 2024 at 6:35 PM