Cricket and political Analyst
اس کو کہتے ہیں بنانا ریپبلک
لوٹو کہ ہم سو رہے ہیں
اس کو کہتے ہیں بنانا ریپبلک
لوٹو کہ ہم سو رہے ہیں
سلمان شاہ راشدی ڈپٹی ڈائریکٹر وزارت اطلاعات نے استعفی دے دیا ۔ میرا گھر ڈی چوک کے پاس ہے میں نے یہ سارا قتل عام اپنی انکھوں سے دیکھا ہے ۔ میں اس حکومت کا نہیں ریاست کا ملازم ہوں اس سسٹم کے ساتھ نہیں چل سکتا