Rana Shabbir
banner
rana003.bsky.social
Rana Shabbir
@rana003.bsky.social
Political and social worker!!
Cricket and political Analyst
Wishing our Christian citizens a Happy Christmas, full of peace and joy.
December 25, 2024 at 4:29 AM
اس کو کہتے ہیں بندر بانٹ
اس کو کہتے ہیں بنانا ریپبلک
لوٹو کہ ہم سو رہے ہیں
December 23, 2024 at 7:12 AM
فوجی عدالتوں سے 25 سویلین کو سزاؤں پر پی ڈی ایم جماعتوں کا جشن اس بات کی غمازی کرتا ہے ۔کہ ملک گہری تقسیم کے رستے پر ہے۔پاکستان کمزور سے کمزور ہو رہا ہے۔ملک ڈوب رہا ہے ۔ملڑی رول کوئی نہی مانے گا.
December 22, 2024 at 5:51 AM
ایک انسان نما جج نے کہا تھا اپ ان لوگوں کو سزائیں سنا دیں۔سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو سکتا ہے کہ نہیں یہ فیصلہ بعد میں کریں گے۔آج یہ ثابت ہوا کہ یہ ملک بدمعاشوں اور رسہ گیروں کی جاگیر ہے.ہم اس ریاست سے ناراض ہیں اور ملک چھوڑنا چاہتے ہیں۔یہ ہر شخص کی خواہش ہے
December 21, 2024 at 3:49 PM
اب اس کا کریڈٹ کس کو دینا
December 20, 2024 at 6:51 AM
اگر تحریک انصاف ایک جماعت ہوتی تو حالات مختلف ہوتے۔افسوس کہ تنظیم سازی نہی کی گئی۔عمران خان کیلیے کھڑے لوگوں کا پارٹی سے تعلق نہی
December 20, 2024 at 4:08 AM
شہباز شریف مصر میں جنرل سیسی اور اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو سے ملاقات کریں گے ۔اور ان سے درخواست کریں گے کہ ٹرمپ سے ہماری سفارش کریں ۔۔ یاد رھے جنرل سیسی اور نتن یاہو ہزاروں معصوم شہریوں کے قاتل ہیں
#سلمان۔احمد۔صحافی
December 19, 2024 at 10:25 AM
پیش خدمت کیلبری فونٹ شہزادی کا ایک اور عظیم کارنامہ۔ آہو نی أہو
December 19, 2024 at 8:15 AM
کچھ پٹواری بھائی اور حکومتی قصائی سامان باندھے بیٹھے ہیں۔
کیا یہ خبر سچی ہے?
December 19, 2024 at 4:21 AM
ن لیگ کیلیے شہادت کی موت کا وقت اب گزر گیا ھے۔ اب حرام سیاسی موت ہی ان کا مقدر ہو گی۔
December 17, 2024 at 6:50 AM
تحریک انصاف کی لیڈرشپ نے عمران خان کے نظریے کو نقصان پہنچایا ہے۔لیڈرشپ نے میڈیا اور اسمبلی میں غلط تاثردیا جس سے سول نافرمانی کی تحریک کو نقصان ہوا عمران خان کو بیک فٹ پر جانا پڑا لیکن حکومت آج بھی کانٹوں کے بستر پر ہے.حکومت پھنسی ہوئی ہے اور راستہ تلاش کر رھی ہے.لیکن رستہ کے آگےخان بیٹھا ہوا ھے
December 14, 2024 at 5:12 AM
گوہر علی خان۔علی امین گنڈاپور۔اسدقیصر۔عمرایوب خان۔ شیرافضل مروت۔ یہ ہیں میر جعفر میر صادق
یہ لوگ عمران خان کا سودا کرچکے ہیں۔پارٹی کی قیادت فوری طور پر علیمہ خانم کے حوالے کردینی چاہئے۔ان لوگوں سے عمران خان ءو شدید خطرہ ہے
December 13, 2024 at 5:11 AM
اگر چیرمین بیرسٹر گوہر سے تحریک انصاف بچ گئی تو پھر خیر ہی خیر ہے۔ڈی چوک واقع کو دبانے کیلیے جتنا زور گوہر علی خان لگا رہے ہیں اتنا تو مارنے والے بھی نہی لگا رہے۔عمران خان کو اللہ اس گوہر نایاب سے بچاۓ
December 12, 2024 at 6:21 PM
اب کیا ہو گا
December 12, 2024 at 10:20 AM
واضع طور پر نظر آرہا ہے جنرل فیض کے معاملہ سے واڈا آفریدی اور ڈیجٹل دلالوں کے زریعے ڈرایا جا رہا ھے کہ ڈی چوک سے توجہ ہٹے اور عمران خان کو دباؤ میں لایا جاۓ۔لیکن پی ٹی آئی کے کچھ بیوقوف بھی اسی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہوۓ ہیں۔جبکہ پی ٹی آئی کے لوگوں کا ہر بات کایہی جواب ہونا چاہئے
#گولی۔کیوں۔چلائی
December 11, 2024 at 6:31 PM
December 11, 2024 at 8:01 AM
عمران خان اب تک ڈٹے ہوۓ ہیں۔لیکن پارٹی لیڈروں کا خوف عمران خان کو گھاٹے میں ڈال سکتا ہے .
December 11, 2024 at 3:57 AM
حکومت اور آرمی چیف سے اپیل کی جاتی ہے کہ شاہد افریدی کو کوئی عہدہ اب دے دینا چاہئے۔ پالش کر کر کے اس بیچارے کے ہاتھوں کے ساتھ ساتھ سفید منہ بھی کالا ہوگیا ہے۔روزانہ ترلے کررہا ہے.اس کی حالت پر رحم کریں.
December 10, 2024 at 5:39 PM
مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں کرائے کے مولویوں سے احتجاج یا لانگ مارچ کے لیے ماحول بنایا جا رہا ہے۔فضل الرحمن جس ایشو پر بات کر رہے ہیں وہ 2019 میں حل ہو چکا ہے۔ مقصد صرف 26 نومبر کے قتل عام سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔کیونکہ لوگ اب بھی سوال پوچھتے ہیں کہ
#گولی۔کیوں۔چلائی
December 9, 2024 at 4:39 AM
کے پی کے بلوچستان میں ہر ہفتے دھشتگردی کے دو یاتین واقعات ہورہے ہیں جس میں دس بارہ فوجی شہید ہو رھے ہیں أئی ایس پی آر کی طرف سے ایک بیان آتا ہے کہ ہم نے بہت سارے خارجیوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔یہ عداد و شمار بھی فوج کے ہیں۔یہ کتنے ٹھیک ہیں اللہ ہی جانتا ہے۔یہ سوال جرنیلوں سے ہے کہ جنگ کب رکے گی
December 8, 2024 at 3:26 PM
کیا یہ منافقت نہی کہ ایران کو گھیرنے کیلیے اسرائیل کی گریٹ گیم کو تسلیم کیا جاۓ یو اۓ ائ سعودیہ شام کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا چاہئتے ہیں.اس منافقت سے اسرائیل سے ہمیشہ کیلیے شام کا دباؤ ختم ہوجاۓ۔سعودی حکمران یہودیوں سے بدتر ہیں
December 8, 2024 at 6:22 AM
کافی غور فکر کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ بحثیت قوم ہماری تربیت کی ضرورت ہے ہمیں ایک راہنما چاہئے لیڈر نہی
تبھی زور سے کہ سکتے ہیں کہ
#گولی۔کیوں۔چلائی
December 6, 2024 at 4:19 AM
حلقہ پی پی 139 میں آج ضمنی انتخاب ہوگا۔رانا تنویر کے بھائی رانا افضال کی وفات پر یہ سیٹ خالی ہوئی تھی۔اس سیٹ پر 2024 میں یہ تیسری بار الیکشن ہو رہے ہیں۔ضلع شیخوپورہ میں آج عام چھٹی ہوگی.ن لیگ کے طاہر اقبال۔سنی اتحاد کے اعجاز حیسن بھٹی کے درمیاں کانٹے کا مقابلہ متوقع
لیکن معصوموں پر
#گولی۔کیوں۔چلائی
December 5, 2024 at 6:43 AM
خلافت کا درس دینے والے علما اکرام نے کبھی بھی ظالم کا ہاتھ روکنے کی کوشش نہی کی۔بلکہ سے حکمرانوں سے ملکر مذہب کو بیچ دیا۔ضیاءالحق
مشرف اور موجودہ دور کا مطالعہ کرلیں سچ جان جاؤ گے۔ منافقت یہی ہے
ورنہ وہ ضرور پوچھتےکہ
#گولی #کیوں #چلائی
December 5, 2024 at 3:58 AM
خبر وہی ہے۔ کہ چند دن قبل معصوم شہریوں کا عام قتل عام کیا گیا۔اپ ایک لمحے کیلیے آنکھیں بند کر کے سوچو۔ کتنا بڑا ظلم گیا کیا
پھر مزاق اڑیا گیا۔
دراصل یہی لوگ شہدجمہوریت ہیں۔
سوال بھی وہی رہے گا
گولی کیوں چلائی
December 4, 2024 at 4:23 AM