rajpoot95.bsky.social
@rajpoot95.bsky.social
Reposted
December 12, 2024 at 6:30 PM
Reposted
پاکستان مسلم لیگ (ن)
مقابلہ
پاکستان تحریک انصاف
سکائی بیلو پر پہلی پولنگ جیت کر دیکھائیں
میاں محمد نواز شریف کیلیۓ ری پوسٹ🔁
عمران خان نیازی کیلیۓ لائک ❤️
November 20, 2024 at 2:07 PM
Reposted
کعب بن عیاض ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کویہ فرماتے ہوئے سنا:
’’ہر امت کی آزمائش کسی نہ کسی چیزمیں ہے اور میری امت کی آزمائش مال میں ہے‘‘
جامع ترمذی: 2336
December 3, 2024 at 4:51 AM
Reposted
کچھ اِس لئے بھی آج تک رُوٹھے نہیں ہیں ہم
آ کے ہمیں کسی نے منانا تو ہے نہیں

مبارک صدیقی
November 30, 2024 at 7:51 PM
Reposted
‏حضور نبی اکرم ، نور مجسم ، شفیع معظم، فخر بنی آدم، سرور کائنات، سیدالکونین ، رسالت مآب ، احمد مجتبیٰ جناب حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللہ پاک کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔

آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔
November 27, 2024 at 10:37 AM
Reposted
اگر تم خیالوں کی قید میں ہو
تو تمہاری ہر آزادی بیکار ہے.
November 26, 2024 at 11:02 AM
Reposted
‏بخشا ہے جس نے روح کو زخموں کا پیرہن
‏محسن وہ شخص کتنا طبیعت شناس تھا

‏محسن نقوی
November 23, 2024 at 2:18 PM
Reposted
‏تحریک انتشار کو ترقی کرتا پاکستان پسند نہیں ہے ، تاجروں کا موقف
‎#FinalCallRejectedByAwam
November 23, 2024 at 9:54 AM
Reposted
‏کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دے دیتے ہیں۔ہمیں لگتا ہے وہ پہاڑ ہیں حالاں کہ وہ شاپر ہوتے ہیں۔
November 23, 2024 at 12:20 PM
Reposted
‏بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں
‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے
November 21, 2024 at 8:52 AM
Reposted
November 22, 2024 at 7:36 AM
Reposted
نواز شریف نے تو بہت پہلے ہی پوچھ لیا تھا؛
جنرل باجوہ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 8:48 AM